تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُلْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح کے معانیدیکھیے
صُلْح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- میل ملاپ، مصالحت، آشتی، سمجھوتا، جنگ کی ضد
- امن و امان
- (تصوّف) عبارت ہے قبول اعمال اور عبادت اور وسائطِ قرب سے، اور اس سے رضا بقضا بھی مراد لیتے ہیں اور عنایتِ حق کو بھی کہتے ہیں، جو بعد آزمائش ہوتی ہے
- کبوتر بازوں کا باہمی عہد، جس کے سبب ایک دوسرے کےکبوتر کو بغیر معاوضہ لئے واپس کر دیتا ہے
شعر
جو دوست ہیں وہ مانگتے ہیں صلح کی دعا
دشمن یہ چاہتے ہیں کہ آپس میں جنگ ہو
زمانہ ہو گیا خود سے مجھے لڑتے جھگڑتے
میں اپنے آپ سے اب صلح کرنا چاہتا ہوں
محبت، صلح بھی پیکار بھی ہے
یہ شاخ گل بھی ہے تلوار بھی ہے
English meaning of sulh
Noun, Feminine
- peace, truce, treaty, reconciliation, rapprochement
सुल्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह मेल जो किसी प्रकार की लड़ाई या झगड़ा समाप्त होने पर हो।
- वह स्थिति जब दो विरोधी पक्ष परस्पर विरोध भाव छोड़कर मित्रता का संबंध स्थापित करते हैं। मेल। मिलाप।
- मेल, मिलाप, आश्ती, संधि, मुसालहत, मैत्री, दोस्ती, दो व्यक्तियों में परस्पर विरोध के बाद आपस में मेल।
- वह स्थिति जब दो व्यक्ति, संस्था अथवा राष्ट्र लड़ाई-झगड़े या मनमुटाव आदि छोड़कर आपस में मित्रता स्थापित करते हैं; मेलमिलाप; संधि।
صُلْح سے متعلق محاورے
صُلْح کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُلْح)
صُلْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔