تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلَجھْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلَجھْنا کے معانیدیکھیے
سُلَجھْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۰۱ سُلجھانا (رک) کا لازم ، اُلجھے ہوئے دھاگوں یا بالوں کا کُھل جانا ، فیصلہ ہونا ، حل ہونا ، صلح ہونا ۔
- ۰۲ صاف ہونا ، نِکھرنا ، پیچیدگی رفع ہونا ۔
شعر
جیون کی گتھی کا سلجھنا کام ہے اک نا ممکن سا
گرہیں پڑتی ہی جاتی ہیں ہم جتنا سلجھاتے ہیں
زندگی تیرے مسائل کا سلجھنا تو الگ
کس کو فرصت ہے یہاں غور بھی کرنے کے لیے
اے شفقؔ عقدۂ ہستی کا سلجھنا معلوم
جو الجھ جاتا ہے کچھ اور بھی سلجھانے سے
English meaning of sulajhnaa
Intransitive verb
- to unravel, disentangle
Verb
- be settled, be solved
सुलझना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जटिलताओं का निवारण होना, समस्या का समाधान होना, उलझनों से मुक्त होना
क्रिया
- हल किया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلَجھْنا)
سُلَجھْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔