تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلْجھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْجھانا کے معانیدیکھیے
سُلْجھانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)
- ابہام، اشکال دُور کرنا، پیچیدہ معاملے کا فیصلہ کرنا، وضاحت کرنا، سمجھانا، حل کرنا
شعر
واں حنا بندی تھی اور زلف کو سلجھانا تھا
یاں پریشانی تھی اور خون جگر کھانا تھا
English meaning of suljhaanaa
Transitive verb
- disentangle, unravel, straighten, to solve, untangle, settle a case, solve a problem
सुलझाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी उलझी हुई वस्तु की उलझन दूर करना, समस्या का समाधान करना, किसी मामले की पेचीदगी को दूर करना
- किसी समस्या या मसले का हल निकालना, उलझन या गुत्थी खोलना, जटिलताओं को दूर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلْجھانا)
سُلْجھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔