تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُلاثی" کے متعقلہ نتائج

ثُلاثی

تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .

ثُلاثی طَبْقَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ .

ثُلاثی زَمانَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کا) دور ثالث .

ثُلاثی تارِینَہ

انگ : Tertiary Capitula کا ترجمہ .

عِلْمِ ثُلاثی

وہ علم جو خدا ، قدرت خدا اور نور سے بحث کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُلاثی کے معانیدیکھیے

ثُلاثی

sulaasiiसुलासी

وزن : 122

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

ثُلاثی کے اردو معانی

صفت

  • تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .
  • ۔(ع۔ بضمّ اوّل ودوم) مذکر۔ تیسرا حصّہ۔ ۱۔ایک تہائی۔ ۱؍۳۔
  • (صرف عربی) وہ کلمہ جو سہ حرفی مادے سے بنا ہو .
  • (عروض) وہ زحاف مزدوجہ جو تین تغیرات سے مرکب ہو .

Urdu meaning of sulaasii

  • Roman
  • Urdu

  • tiin se mansuub, tiin (juzu) vaala
  • ۔(e। bazm avval vadom) muzakkar। tiisraa hissaa। १।ek tihaa.ii। १/३
  • (sirf arbii) vo kalima jo sahi harfii maadde se banaa ho
  • (uruuz) vo zahaaf muzad vajah jo tiin taGayyuraat se murkkab ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثُلاثی

تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .

ثُلاثی طَبْقَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کے) دور ثالث کی تہ .

ثُلاثی زَمانَہ

(ارضیات) (زمین کی ساخت کا) دور ثالث .

ثُلاثی تارِینَہ

انگ : Tertiary Capitula کا ترجمہ .

عِلْمِ ثُلاثی

وہ علم جو خدا ، قدرت خدا اور نور سے بحث کرتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُلاثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُلاثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone