تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُون" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

happiness

اَنْداتا

رزق دینے والا، رزاق، خدا کے لیے، پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، مالک یا بادشاہ کو پکارنے کا ایک لقب

ennead

نوکا مجموعہ، نورتن۔.

on end

ایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ

اَنَنْد

آنند

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کنیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

چِتّ آنَنْد

title of the Deity as the seat of blessedness

اَنَنْد کے تار بَجانا

مزے اڑانا، عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا

اَنَنْد کاج

خوشی کی تقریب یا جشن۔

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

innuendo

تَوضِیْح

اَنَنْدی

(باغبانی) کیاری میں لگی ہوئی دھان کی ننھی پود، جو کھیت میں لگانے کے قابل نہ ہوئی ہو

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

unending

inundation

فَیضان

inundate

کناروں سے باہر بہنا

unendowed

جسے کچھ بھی ودیعت یا تفویض نہ ہوا ہو۔.

unindexed

بے انڈکس

inundant

غرق کُن

unendurable

نا قابلِ بر داشت۔.

unneeded

نامطلوب، نا درکار ، جس کی ضرورت نہ ہو۔.

onion dome

پیازی، بصلہ نما گنبد یا برجی جیسے کہ روسی گرجائوں میں ہوتے ہیں۔.

union down

(پرچم کی بابت) سرنگوں ، مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش ِاتحادجو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے، نچلے کونے میں نظر آئے۔.

anno domini

(لفظاً) ہمارے خداوندکے سال میں ، سال مسیحی، عیسوی سال ۔.

عِنان دَر عِنان

ساتھ ساتھ ، پہلو بہ پہلو ، ہمراہ ، برابر برابر ، ہم رکاب ہو کر ، دوش بدوش ۔

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

سَت چِت اَنَنْد

(ہندو) خدا کے نام سے دل کو سکون ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُون کے معانیدیکھیے

سُکُون

sukuunसुकून

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

سُکُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام، چین، امن، قرار

    مثال شہر کی ہلچل میں سکون اور آرام کا احساس بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کرنے میں بڑا سکون ملتا ہے دنیا کی سب سے بڑی دولت سکون ہے

  • ٹھہراؤ، قیام، جماد
  • جائے رہائش، مکان
  • خاموشی، سناٹا، چپ
  • صبر، اطمینان
  • من کا سرد ہونا، جی ٹھنڈا ہونا
  • طبیعت کا شفا کی طرف مائل ہونا، مرض میں کمی
  • حرف ساکن کی مقررہ علامت یا حالت، جزم ۔ (۸)
  • دنیا و مافہیا سے خیال کے بالکل ہٹ کر یادِ الٰہی میں محو ہو جانے کی کیفیت

شعر

Urdu meaning of sukuun

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam, qaraar, chiin
  • Thahraav, qiyaam, jamaad
  • harf saakan kii muqarrara alaamat ya haalat
  • duniyaa-o-maafhiia se Khyaal ke bilkul hiT kar yaad-e-ilaahii me.n mahv ho jaane kii kaifiiyat

English meaning of sukuun

Noun, Masculine

  • peace, rest, ease, easy condition, convenience, calm, tranquillity

    Example Duniya ki sab se badi daulat sukoon hai Shahr ki halchal mein sukoon aur aaraam ka eshsaas bahut kam logon ko nasib hota hai

  • cessation
  • place of accommodation, house
  • quiet, mute
  • state of being still, cessation, stoppage
  • the orthographic sign (۸), placed as a superscript denoting quiescence

सुकून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

happiness

اَنْداتا

رزق دینے والا، رزاق، خدا کے لیے، پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، مالک یا بادشاہ کو پکارنے کا ایک لقب

ennead

نوکا مجموعہ، نورتن۔.

on end

ایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ

اَنَنْد

آنند

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کنیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

چِتّ آنَنْد

title of the Deity as the seat of blessedness

اَنَنْد کے تار بَجانا

مزے اڑانا، عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا

اَنَنْد کاج

خوشی کی تقریب یا جشن۔

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

innuendo

تَوضِیْح

اَنَنْدی

(باغبانی) کیاری میں لگی ہوئی دھان کی ننھی پود، جو کھیت میں لگانے کے قابل نہ ہوئی ہو

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

unending

inundation

فَیضان

inundate

کناروں سے باہر بہنا

unendowed

جسے کچھ بھی ودیعت یا تفویض نہ ہوا ہو۔.

unindexed

بے انڈکس

inundant

غرق کُن

unendurable

نا قابلِ بر داشت۔.

unneeded

نامطلوب، نا درکار ، جس کی ضرورت نہ ہو۔.

onion dome

پیازی، بصلہ نما گنبد یا برجی جیسے کہ روسی گرجائوں میں ہوتے ہیں۔.

union down

(پرچم کی بابت) سرنگوں ، مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش ِاتحادجو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے، نچلے کونے میں نظر آئے۔.

anno domini

(لفظاً) ہمارے خداوندکے سال میں ، سال مسیحی، عیسوی سال ۔.

عِنان دَر عِنان

ساتھ ساتھ ، پہلو بہ پہلو ، ہمراہ ، برابر برابر ، ہم رکاب ہو کر ، دوش بدوش ۔

پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے

ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں

پَرْم آنَند

پرمانند، بہت بڑی خوشی، بڑا سکون، حقیقی خوشی

سَت چِت اَنَنْد

(ہندو) خدا کے نام سے دل کو سکون ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone