تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکر" کے متعقلہ نتائج

سُکر

ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ

سُکْر

نشہ، مستی، مدہوشی، بے خودی کی کیفیت

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سُکرنا

to shrink

سَکَرْجَہ

(طب) ادویہ کا ایک وزن جو دس تولے پانچ ماشے کے برابر ہوتا ہے ۔

سکرِپٹ

مسودہ، متن، اصل مضمون

سَکَرات کا عالَم

نزع کی کشمکش ، جان نکلنے کی تکلیف ۔

سَکَرَّر

third time

سِکَرَّر

تیسری بار ، تیسری دفعہ ، تبارا ، بار بار۔

سِکرَیپ

بے کار یا بچی کھچی چیزیں ، ردّی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

سِکْریٹری شِپ

متعمدی ، سکریٹری کا عہدہ ۔

سِکَرْٹر

رک : ’’ سکَتر‘‘

سِکْریٹْری

سکرٹری ، معتمد ، سِکتّر۔

سِکَرْتَر

رک : ’’ سکَتر‘‘

سَکرات

دم توڑنے کی حالت، موت کی سختی، جانکنی کی تکلیف، عالم نزع

سَکْران

उन्मत्त, मतवाला, शराब के नशे में चूर ।

سَکَراتِ مَوت

عالمِ نزع ، جانکنی کا عالم ، موت کی تکلیف ۔

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سَکَرْبُوت

(طب) مسوڑھے نرم اور پلپلے ہوکر خون بہنے کی بیماری ۔

سَکْریٹَریَٹ

حکومت کے دفاترِ اعلیٰ کا مجموعی نام جو مختلف سکرٹریوں کے تحت ہوتے ہیں ، سکرٹری کا دفتر ، محکمۂ معتمدی ، نظامتِ اعلیٰ ۔

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

ہَذْیانِ سُکر

بے خودی کے عالم میں بولی جانے والی بے ربط باتیں ۔

عالَمِ سُکْر

نشے کی حالت، مستی کی کیفیت، بے خودی

مُؤَخَّراتَ سُکْر

(طب) دوائیں جو دیر میں نشہ لاتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکر کے معانیدیکھیے

سُکر

sukkarसुक्कर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سُکر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ
  • جمعہ کا دن، شُکروار

Urdu meaning of sukkar

  • Roman
  • Urdu

  • hinduuh ek nihaayat chamakdaar sitaara, zuhra
  • jumaa ka din, shukarvaar

English meaning of sukkar

Noun, Masculine, Singular

  • Friday
  • Hindu: a much bright star, Venus

सुक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हिंदू: एक अत्यधिक चमकदार सितारा, शुक्र
  • जुमा का दिन, शुक्रवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُکر

ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ

سُکْر

نشہ، مستی، مدہوشی، بے خودی کی کیفیت

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سُکرنا

to shrink

سَکَرْجَہ

(طب) ادویہ کا ایک وزن جو دس تولے پانچ ماشے کے برابر ہوتا ہے ۔

سکرِپٹ

مسودہ، متن، اصل مضمون

سَکَرات کا عالَم

نزع کی کشمکش ، جان نکلنے کی تکلیف ۔

سَکَرَّر

third time

سِکَرَّر

تیسری بار ، تیسری دفعہ ، تبارا ، بار بار۔

سِکرَیپ

بے کار یا بچی کھچی چیزیں ، ردّی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

سِکْریٹری شِپ

متعمدی ، سکریٹری کا عہدہ ۔

سِکَرْٹر

رک : ’’ سکَتر‘‘

سِکْریٹْری

سکرٹری ، معتمد ، سِکتّر۔

سِکَرْتَر

رک : ’’ سکَتر‘‘

سَکرات

دم توڑنے کی حالت، موت کی سختی، جانکنی کی تکلیف، عالم نزع

سَکْران

उन्मत्त, मतवाला, शराब के नशे में चूर ।

سَکَراتِ مَوت

عالمِ نزع ، جانکنی کا عالم ، موت کی تکلیف ۔

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سَکَرْبُوت

(طب) مسوڑھے نرم اور پلپلے ہوکر خون بہنے کی بیماری ۔

سَکْریٹَریَٹ

حکومت کے دفاترِ اعلیٰ کا مجموعی نام جو مختلف سکرٹریوں کے تحت ہوتے ہیں ، سکرٹری کا دفتر ، محکمۂ معتمدی ، نظامتِ اعلیٰ ۔

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

ہَذْیانِ سُکر

بے خودی کے عالم میں بولی جانے والی بے ربط باتیں ۔

عالَمِ سُکْر

نشے کی حالت، مستی کی کیفیت، بے خودی

مُؤَخَّراتَ سُکْر

(طب) دوائیں جو دیر میں نشہ لاتی ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone