تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُخَن گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُخَن گوئی کے معانیدیکھیے
سُخَن گوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاعری، شاعری کا فن، شاعری کی مہارت
- شاعری.
شعر
میں بھلا کب تھا سخن گوئی پہ مائل غالبؔ
شعر نے کی یہ تمنا کے بنے فن میرا
English meaning of suKHan-go.ii
Noun, Feminine
- art of poetry, rhetoric, composing poetry
सुख़न-गोई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता, शाइरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُخَن گوئی)
سُخَن گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔