تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سفتہ گوش" کے متعقلہ نتائج

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتَنی

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

shufti

بول چال: اُچٹتی ہوئی نظر۔[ع].

سَفْطِی

استدلال کرنے والا .

صِفَتی

صفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفت بیان کرنے والا ، صفت کا حامل.

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

softie

بول چال: کمزورطبیعت یا کمزور دل کا آدمی۔.

شیفْتَہ

عاشق، فریفتہ، دلدادہ

شَفَتی

شفت سے منسوب یا متعلق ، ہون٘ٹ یا لب کا، ہون٘ٹ سے ادا ہونے والا (لفظ) وغیرہ

سَفْتَہ

چیک ، ہنڈوی ، سوغات

صَحافَتی

صحافت سے منسوب یا متعلق

شَفْتَہ

(حشریات) درخت کا کیڑا، روکھ جوں

سُفْتِیدَہ

soften

گلانا

softening

سختی دور کرنا

softening of the brain

بڑھاپے سے پیدا ہو نے والاضعف دما غ۔.

نا سُفْتَہ

جس میں سوراخ نہ ہوا ہو

نِیم سُفْتَہ

لَعْلِ سُفْتَہ

گِھسا ہوا لعل ، سوراخ شدہ لعل ؛ (کنایۃً) شرابِ سرخ.

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

یاقُوتِ ناسُفْتَہ

گوہر سفتہ

چھدا ہوا موتی

نا سُفتَہ بِہ

مراد : عیار چالاک ، فریبی

شیفْتَہ ہونا

عَدَدِ صِفاتِی

وہ عدد جو جگہ ظاہر کریں جیسے پہلا دوسرا تیسرا

فَرِشْتَہ صِفَتی

فرشتہ خوئی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

والَہ و شیفتَہ

خواہش مند، موہ لینا، محبت میں سرتاپا غرق ہونا

مَعْرِفَتِ صِفاتی

(تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا

عُرْیَانِیِٔ آشُفْتَہ

خاطِر آشُفْتَہ

پریشان، پریشان دل، گھبرایا ہوا

بَر آشُفْتَہ

غصہ میں بھرا ہوا، ناراض، خفا، برہم

گَوہَرِ ‌سَفْتَہ

۔(ف) (کنایۃً) جو بات مشہور معروف ہو۔

جِنْسِیَت صِفاتی

ایک ہی جنس یا نوع کا نیز ہم صفت (رک) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سفتہ گوش کے معانیدیکھیے

سفتہ گوش

sufta-goshसुफ़्ता-गोश

اصل: فارسی

وزن : 2221

سفتہ گوش کے اردو معانی

صفت

  • جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

English meaning of sufta-gosh

Adjective

  • whose ears are pierced, Metaphorically: a slave, a maid servant, a bond maid. (noun) obedient

सुफ़्ता-गोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके कान छिदे हों, प्रतिकात्मक: दास, गुलाम, आज्ञापालक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سفتہ گوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سفتہ گوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone