تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِفاتی" کے متعقلہ نتائج

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

مَعْرِفَتِ صِفاتی

(تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا

جِنْسِیَت صِفاتی

ایک ہی جنس یا نوع کا نیز ہم صفت (رک) ۔

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِفاتی کے معانیدیکھیے

صِفاتی

sifaatiiसिफ़ाती

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

صِفاتی کے اردو معانی

صفت

  • صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

شعر

Urdu meaning of sifaatii

  • Roman
  • Urdu

  • sifaat se mansuub ya mutaalliq, vo achchhaa.ii ya buraa.ii jo kisii ke fitrat me.n mashGuul na ho balki aarizii taur par ho zaatii kii zid

English meaning of sifaatii

Adjective

  • related to quality, attributes

सिफ़ाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिफत अर्थात गुण से सम्बन्ध रखने वाला, वह दोष या गुण जो किसी के स्वभाव में न हो, अस्थायी रूप से हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

مَعْرِفَتِ صِفاتی

(تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا

جِنْسِیَت صِفاتی

ایک ہی جنس یا نوع کا نیز ہم صفت (رک) ۔

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِفاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِفاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone