تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا سُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا سُفْتَہ کے معانیدیکھیے
نا سُفْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جس میں سوراخ نہ ہوا ہو
- (ایسا موتی) جس میں سوراخ نہ ہوا ہو، ان بندھا
- (مجازاً) کنواری، دوشیزہ، ناکتخدا، باکرہ
شعر
یاد آ جاتا ہے نا سفتہ امیدوں کا مآل
ڈھلتے سایوں میں گلوں کا رنگ اڑتا دیکھ کر
English meaning of naa-sufta
Adjective
- not perforated, unbored
- unpierced (pearl)
- (Metaphorically) virgin
ना-सुफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें छेद न हुआ हो
- अनबिधा (मोती)
- ( लाक्षणिक) कुमारी, अक्षता, बाकिरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا سُفْتَہ)
نا سُفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔