تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک تَر کے معانیدیکھیے
سُبُک تَر کے اردو معانی
صفت
- بہت ہلکا نیز نہایت آہستہ
شعر
اے قلقؔ رنج ہو کہ ہو آرام
کاٹ جیسے کٹے سبک تر کاٹ
غم گراں تر ہے کوہ سے جانا
ہم سبک تر ہیں کاہ سے دیکھا
بہت گراں ہے یہ عیش تنہا کہیں سبک تر کہیں گوارا
وہ درد پنہاں کہ ساری دنیا رفیق تھی جس کے واسطے سے
English meaning of subuk-tar
Adjective
- smoother, very light, too slow
सुबुक-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत हल्का तथा अत्यधिक धीमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک تَر)
سُبُک تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔