تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبْحانی" کے متعقلہ نتائج

سُبْحانی

سُبحان سے نسبت رکھنے والا، سبحان کا، مراد : خدا کا، اللہ تعالیٰ کا

سُبْحانی فِضا

پاک ، منزہ اور صاف ماحول .

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

ظِلِّ سُبْحانی

خدا کا سایہ

حَضْرَتِ ظِلِّ سُبْحانی

بادشاہ جس پر خدا کا سایہ ہو ؛ بادشاہوں کو عزّت سے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْحانی کے معانیدیکھیے

سُبْحانی

sub.haaniiसुबहानी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سُبْحانی کے اردو معانی

صفت

  • سُبحان سے نسبت رکھنے والا، سبحان کا، مراد : خدا کا، اللہ تعالیٰ کا
  • منزہ، پاک، بےعیب

Urdu meaning of sub.haanii

  • Roman
  • Urdu

  • subhaan se nisbat rakhne vaala, subhaan ka, muraad ha Khudaa ka, allaah taala ka
  • munazzah, paak, be.aib

English meaning of sub.haanii

Adjective

  • divine of God
  • of God, Divine

सुबहानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वरीय; ख़ुदाई
  • अलौकिक।

سُبْحانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُبْحانی

سُبحان سے نسبت رکھنے والا، سبحان کا، مراد : خدا کا، اللہ تعالیٰ کا

سُبْحانی فِضا

پاک ، منزہ اور صاف ماحول .

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

ظِلِّ سُبْحانی

خدا کا سایہ

حَضْرَتِ ظِلِّ سُبْحانی

بادشاہ جس پر خدا کا سایہ ہو ؛ بادشاہوں کو عزّت سے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبْحانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبْحانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone