تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا کے معانیدیکھیے

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

subh uTh kar mu.nh dekhnaaसुब्ह उठ कर मुँह देखना

محاورہ

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا کے اردو معانی

  • بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

सुब्ह उठ कर मुँह देखना के हिंदी अर्थ

  • कुछ अंधविश्वासी लोग सुबह उठ कर या तो अपना मुँह आईने में देख लेते हैं ता कि किसी मनहूस आदमी का मुँह देखकर बदशगुनी न हो या किसी ऐसे क़रीब-तर आदमी का मुँह देखते हैं जिसके मुँह के सौभाग्य होने की परीक्षा हो चुकी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words