تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stream" کے متعقلہ نتائج
stream کے لیے اردو الفاظ
stream کے اردو معانی
- آب جو
- دھار
- نالَہ
- رُوْد
- سوتا
stream के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आब-ए-जो
- धार
- नाला
- रूद
- सोता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stream of consciousness
نفسیات: شعو ر کی رو، خیال اور شعوری رد عمل کو ایک مسلسل بہائو کے طور پر ماننے کا نظریہ۔.
اِسْٹیڈِیَم
اسٹیڈیم جو زیادہ مستعمل ہے، کھیل کا میدان، عموماً بغیر چھت کی بڑی عمارت جہاں لوگ بیٹھ کر کھیل یا بازی وغیرہ دیکھتے ہیں
sturm und drang
ایک ادبی تحریک جو جرمنی میں ۱۸ ویں صدی میں شروع ہوئی؛ جذباتی ہیجان اور شدید حسّا سیت سے شناخت ہوتی ہے۔.
storm-glass
طوفان کی نلکی ، شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہوجاتا ہے ۔.
storm-cock
ایک بڑی جنگلی چڑیا یا پرندہ mistle thrushجس کا سینہ بندکیوں دار ہوتا ہے یہ پرندہ درختوں پر پیدا ہونے والے طفیلی پودے (mistletoe) پر اگنے والے پھل کھاجاتا ہے جو سفید بیر جیسے ہوتے ہیں ۔.
شُتُرمُرْغ
قوت پرواز سے محروم ایک عظیم الجثہ پرند جس کے بعض اعضا اونٹ سے بہت مشابہ ہوتے ہیں، اس کی گردن بہت لمبی ہوتی ہے، یہ بہت تیز دوڑتا ہے، اس کی خوراک غلہ اور نبپہاتات ہے، کنکر پتھر بھی کھا کر ہضم کر لینے میں مشہور ہے، اس کے بازوؤں اور دُم کے پر بڑے قیمتی ہوتے ہیں، یہ اکثر عرب اور افریقہ میں پایا جاتا ہے
stromatolite
حیاتیات: سبز نیلگوں کائی اور دریائی مٹی کی پرتوں کا بنا ہوا تو دہ جو آسٹر یلیا کی سا حلی جھیلوں میں پایا جا تا ہے اور بعض دوسرے مقامات پر سنگواروں کی صورت میں ملتا ہے۔.
سِتارَہ ماہی
پانچ بازوؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منھ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دان٘ت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے - اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں
سِتارَۂ اِمْتِیاز
پاکستان کا ایک سِول اعزاز اور ستارے کی شکل کا طلائی نشان جو کسی فرد کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stream)
stream
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔