تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"storm" کے متعقلہ نتائج

storm

تَلَاطُم

storm-door

موسم سے حفاظت کے لیے دروازے کا ایک مزید پٹ یا دروازہ ۔.

storm-glass

طوفان کی نلکی ، شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہوجاتا ہے ۔.

storm-collar

کوٹ کا اونچا کالر جسے لوٹا کر باندھا جا سکتا ہے ، بند لوٹ کا لر۔.

storm-bird

معنی۱۔.

storm cloud

گھنا بادل۔.

storm-sail

چھوٹا مگر معمول سے زیادہ مضبوط بادبان جو طوفانی ہوا میں کھولا جاتا ہے ، طوفانی بادبان ۔.

storm-cock

ایک بڑی جنگلی چڑیا یا پرندہ mistle thrushجس کا سینہ بندکیوں دار ہوتا ہے یہ پرندہ درختوں پر پیدا ہونے والے طفیلی پودے (mistletoe) پر اگنے والے پھل کھاجاتا ہے جو سفید بیر جیسے ہوتے ہیں ۔.

storm-finch

معنی ۱۔.

storm window

موسم سے حفاظت کے لیے کھڑکی کا ایک مزید چوکھٹے دار پٹ ۔.

storm cone

برط کرمچ کا لنبوترا غبارہ جسے آنے والے طوفان کی اطلاع کے طور پر اونچا لٹکا یا جاتا ہے ۔.

storm-signal

آنے والے طوفان سے خبر دار کرنے کی علامت ۔.

storm petrel

شمالی بحراوقیانوس کا ایک چھوٹا پرندہ ، بطریل، چتکبرے رنگ کا ۔.

storm centre

گرد باد کا مرکز ، آندھی کی آنکھ۔.

storm lantern

برط تیز ہوا میں روشن رہنے والی لالٹین ۔.

stormy

شور اَنگیز

stormbound

طوفان کی وجہ سے بندرگاہ سے نکلنے یا سفر جاری رکھنے سے معذور ۔.

storming

طوفانی ، ہیجانی ۔.

storming-party

حملے کے آغاز کے لیے روانہ کی جانے والی فوجی ٹکڑی یا دستہ ،ہراول ۔.

sturm und drang

ایک ادبی تحریک جو جرمنی میں ۱۸ ویں صدی میں شروع ہوئی؛ جذباتی ہیجان اور شدید حسّا سیت سے شناخت ہوتی ہے۔.

stream

آب جُو

strum

کسی تاروں والے یا کلیدوں والے ساز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا خصوصاً اناڑی پن کے ساتھ۔ -.

seaterm

ملاحوں کی بولی

اِسْٹیڈِیَم

اسٹیڈیم جو زیادہ مستعمل ہے، کھیل کا میدان، عموماً بغیر چھت کی بڑی عمارت جہاں لوگ بیٹھ کر کھیل یا بازی وغیرہ دیکھتے ہیں

magnetic storm

مقناطیسی طوفان

wind storm

شمالی امریکا خصوصاً : آندھی، جس میں طوفانی ہوا چلے لیکن بارش، برف وغیرہ نہ ہو۔.

dust storm

آنْدِھی

stream of consciousness

نفسیات: شعو ر کی رو، خیال اور شعوری رد عمل کو ایک مسلسل بہائو کے طور پر ماننے کا نظریہ۔.

سَٹْرَم پَٹْرم

بے ترتیب، انٹ شنٹ، اُلٹے سِیدھے

stream-anchor

درمیانی جسامت کا لنگر جو خصوصاً جہاز کا رخ بدلتے وقت کھینچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

strimmer

تجا رتی نام: بجلی کی گھاس کا ٹنے کی نا ئلون کی دھاروں والی مشین۔.

شُتُرمُرْغ

قوت پرواز سے محروم ایک عظیم الجثہ پرند جس کے بعض اعضا اونٹ سے بہت مشابہ ہوتے ہیں، اس کی گردن بہت لمبی ہوتی ہے، یہ بہت تیز دوڑتا ہے، اس کی خوراک غلہ اور نبپہاتات ہے، کنکر پتھر بھی کھا کر ہضم کر لینے میں مشہور ہے، اس کے بازوؤں اور دُم کے پر بڑے قیمتی ہوتے ہیں، یہ اکثر عرب اور افریقہ میں پایا جاتا ہے

سِتاری مَچْھلی

رک : ستارہ ماہی / مچھلی

سِتارَہ مَچھلی

starfish

streamer

جَھنْڈا

struma

طب: (الف) SCROFULA (ب)GOITRE ۔.

storeman

محافظ مال خانہ ۔.

stroma

حیاتیات: کسی عضو یا خلیے کا ڈھا نچا ، ساخت۔.

streamy

جس میں بہت ندیاں بہتی ہوں

strumpet

فاحِشَہ

stramonium

دھتورا ۔.

stramineous

پولے سا

streaming

دریا

streamlet

چھوٹی ندی

stereometry

مجسّم پیمائی ۔.

streamline

( گاڑی وغیرہ کو) سہامی شکل دینا تاکہ دوڑنے میں ہوا یا پانی کم سے کم مزاحم ہو۔.

stromatolite

حیاتیات: سبز نیلگوں کائی اور دریائی مٹی کی پرتوں کا بنا ہوا تو دہ جو آسٹر یلیا کی سا حلی جھیلوں میں پایا جا تا ہے اور بعض دوسرے مقامات پر سنگواروں کی صورت میں ملتا ہے۔.

سِتارۂ اُمّید

star of hope

شُتُر مُرْغانَہ

شتر مرغ جیسا، (مجازاً) حقائق سے گریز کرنے کا (انداز نظر).

سِتارَہ مِلْنا

راس ملنا ، مزاج و طبیعت کا موافق ہونا ، طبعیت ملنا

سِتارَہ ماہی

پانچ بازوؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منھ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دان٘ت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے - اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں

سِتارَۂ اِمْتِیاز

پاکستان کا ایک سِول اعزاز اور ستارے کی شکل کا طلائی نشان جو کسی فرد کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے

شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا

حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).

سِتارَۂ مَنْصَبی

اونچا مرتبہ ، بلند درجہ

star stream

ایک نظام کے تحت ستاروں کا مقررہ راستے سے انحراف۔.

jet stream

جیٹ دھارا

اَٹرَم سَٹرَم

rattletraps, odds and ends

کِرکِٹ اِسٹیڈِیَم

وہ میدان جس میں کرکٹ کھیلا جاتا ہے .

storm کے لیے اردو الفاظ

storm

stɔːm

storm کے اردو معانی

  • تَلَاطُم
  • طوفان
  • یُورِش
  • حَمْلَہ کرنا

storm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तलातुम
  • तूफ़ान
  • यूरिश
  • हमला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (storm)

نام

ای-میل

تبصرہ

storm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone