تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسٹَینْسِل" کے متعقلہ نتائج

اِسٹَینْسِل

دھات ، کاغذ وغیرہ کی پتلی سی تختی جس میں حرف یا نقش وغیرہ آراپار کاٹ کر اس سے کسی دوسری سطح پر یہ نقش یا حرف چھاپا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسٹَینْسِل کے معانیدیکھیے

اِسٹَینْسِل

stencilस्टैंसिल

اصل: انگریزی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِسٹَینْسِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات ، کاغذ وغیرہ کی پتلی سی تختی جس میں حرف یا نقش وغیرہ آراپار کاٹ کر اس سے کسی دوسری سطح پر یہ نقش یا حرف چھاپا جاتا ہے.
  • وہ مومی کاغذ جس پر حروف ٹائپ کر کے یا لو ہے کے قلم سے لکھ کے اور پھر اسے ایک خاص قسم کی مشین پر چڑھا کے دوسرے چھاپے جاتے ہیں .
  • رک : اِسٹینسل جو زیادہ مستعمل ہے .

Urdu meaning of stencil

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat, kaaGaz vaGaira kii patlii sii taKhtii jis me.n harf ya naqsh vaGaira aar apaar kaaT kar is se kisii duusrii satah par ye naqsh ya harf chhaapa jaataa hai
  • vo momii kaaGaz jis par huruuf Taa.ip kar ke ya lo hai ke qalam se likh ke aur phir use ek Khaas kism kii mashiin par cha.Dhaa ke duusre chhaape jaate hai.n
  • ruk ha e-e-sTensil jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسٹَینْسِل

دھات ، کاغذ وغیرہ کی پتلی سی تختی جس میں حرف یا نقش وغیرہ آراپار کاٹ کر اس سے کسی دوسری سطح پر یہ نقش یا حرف چھاپا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسٹَینْسِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسٹَینْسِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone