Search results
Saved words
Showing results for "stencil"
Meaning ofSee meaning stencil in English, Hindi & Urdu
اِسٹَینْسِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھات ، کاغذ وغیرہ کی پتلی سی تختی جس میں حرف یا نقش وغیرہ آراپار کاٹ کر اس سے کسی دوسری سطح پر یہ نقش یا حرف چھاپا جاتا ہے.
- وہ مومی کاغذ جس پر حروف ٹائپ کر کے یا لو ہے کے قلم سے لکھ کے اور پھر اسے ایک خاص قسم کی مشین پر چڑھا کے دوسرے چھاپے جاتے ہیں .
- رک : اِسٹینسل جو زیادہ مستعمل ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (stencil)
stencil
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone