تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squill" کے متعقلہ نتائج

squill

(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.

squall

اچانک زور کی آندھی ، جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔.

squall line

موسمیات: سرد فضائی سرحد پر تیز ہوائوں کی پتلی پٹی ۔.

squally

جس میں ہوا کے جھوکے بہت آتے ہوں

عِشْقَ اللہ

۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.

striped squill

رک: معنی ۱ (ب).

ثِقْلُ اللِّسان

(طب) زبان کا بھاری پن ، زبان کے موٹا ہونے کی حالت ، پورے طور پر حرف ادا نہ کرسکنے یا لکنت ہونے کی صورت .

صَیقَل لَگْنا

چمک ملنا ، آب و تاب حاصل ہونا۔

squill کے لیے اردو الفاظ

squill

squill کے اردو معانی

اسم

  • (الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
  • (الف) بحیرۂ روم کے علاقے کا ایک پودا (بصلہ دار خاندان کا) جس میں سفید پھول لگتے ہیں Drimia maritima دوسرا نام سمندری پیاز (ب) اس کے بصلے کا عرق جو کھانسی کی دوائوں میں پڑتا ہے۔.
  • جنس Squilla کا قشری (خول دار ) صدفہ جس کے اگلے نوکدار پیرمینطس (mantis) جیسے ہوتے ہیں ۔.

squill के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) जिन्स Scilla (बसलादार ख़ानदान ) का पौदा जिस में सितारा नुमा नीले फूल लगते हैं (ब) (striped squill का इख़तिसार) इस काहमरशता दूसरा पौदा Puschkinia scilloides।
  • (अलिफ़) बहीरा-ए-रुम के इलाक़े का एक पौदा (बसलादार ख़ानदान का) जिस में सफ़ैद फूल लगते हैं Drimia maritima दूसरा नाम समुंद्री प्याज़ (ब) इस के बसले का अर्क़ जो खांसी की दवाओं में पड़ता है।
  • जिन्स Squilla का क़शरी (ख़ौलदार ) सदफ़ा जिस के अगले नोकदार पैर मेंतस (mantis) जैसे होते हैं ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squill)

نام

ای-میل

تبصرہ

squill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone