تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"squall" کے متعقلہ نتائج
squall کے لیے اردو الفاظ
squall کے اردو معانی
اسم
- اچانک زور کی آندھی ، جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔.
- بے ہنگم آواز ، چیخ ، دہائی (خصوصاً بچے کے زور سے رونے کی آواز).
- (خصوصاً ج میں ) مشکل ، مخمصہ ۔.
فعل
- چیخنا ، چلّانا ، درد یا خوف کے مارے چیخ پڑنا۔.
- بھیانک آواز نکالنا۔.
squall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अचानक ज़ोर की आंधी , झक्कड़ जिस के साथ बारिश या बरफ़बारी भी हो ।
- बेहंगम आवाज़ , चीख़ , दहाई (ख़ुसूसन बच्चे के ज़ोर से रोने की आवाज़)
- (ख़ुसूसन ज में ) मुश्किल , मख़म्मसा ।
क्रिया
- चीख़ना , चिल्लाना , दर्द या ख़ौफ़ के मारे चीख़ पड़ना।
- भयानक आवाज़ निकालना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
squill
(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
عِشْقَ اللہ
۱. آزاد فقیروں یا درویشوں کا باہمی سلام جس کا جواب مدد اللہ ہوتا ہے ، سلام نیز صاحب سلامت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (squall)
squall
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔