تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sow" کے متعقلہ نتائج

sow

بونا

sower

بونے والا

sowing

سوری

sown

کا ماضیہ۔.

sowetan

جنوبی افریقہ کے شہر جو ہا نسبرگ کے مضافات میں ایک سیاہ فام افریقیوں کی بستی سوویٹو Soweto کا رہنے والا۔.

sowbread

گُلِ مریم، ایک بصلی پودا جس میں جُھکا ہوا پھول لگتا ہے Cyclamen hederifolium.

sowback

ریت وغیرہ کا تودہ۔.

show

دِکھانا

sov

بول چال: برط بادشاہ، فرماں روا، خصوصاً تواریخ: SOVEREIGN معنی اسم ۲ [اختصار].

sowthistle

جنس Sonchus کا کوئی پودا جس کے پتّے گو کھرو کی طرح کے اور دودھیا ہوتے ہیں۔.

سَہاؤ

صبر تحمّل

سَوواں

سُواہ

راکھ

شو دار

دکھاوے کا ، نمائشی .

شو بازی

دکھاوا ، نام و نمود ، نمائش .

شو بُوائے

ایسا شخص جو کسی جماعت ، ادارے یا کسی اور تنظیم میں محض نمود و نمائش کے لیے یا برائے نام شامل ہو ، نام و نمود کا خواہشمند .

show-window

دکان میں لگی ہوئی نمائش کی کھڑکی۔.

show-stopper

بول چال: وہ تماشا وغیرہ جس میں دیر تک تالیاں بجیں، تماشا روک (داد).

show off

دِکھاوا

شو بِزنِس

ایسا کام جس میں نمود ونمائش کھاوا ہو یا جس کا تعلق اداکاری یا اشتہارات وغیرہ سے ہو .

show of hands

ہاتھ اُٹھاکر رائے دہی ، جس میں عموماً گنتی نہیں ہوتی۔.

sway

عَمَل دَخَل

سُوَیدائی

سپاہی ، کالک.

show of force

دھمکی کے طور پر طاقت کا مظاہرہ۔.

show airs

نَخْرے

show trial

تواریخ: خصوصاً: پبلک کو متأثر کرنے یا متنبہ کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے منعقد کیا جانے والا مقدمہ۔.

show house

برط گاہکوں کودکھانے کے لیے نیا بنا ہوا آراستہ مکان۔.

سُوَیدا

۱. سِیاہ کالا دانہ ، نُقطۂ سِیاہ ، سِیاہ دھبّا.

seaway

خشکی کے درمیان آبنائے جس میں سے جہاز سمندرتک پہنچ سکیں۔.

saw

آری

sew

بَخْیَہ

سُوانتی

سوان٘ت (رک) سے منسوب یا متعلق ، سوان٘ت سیّارے کے اثرات کا .

سُواں کھانا

قسمیں کھانا ، حلفیہ بیان دینا .

shaw

برط خصوصاً: آلو، شلغم وغیرہ کا زمین سے ابھرا ہوا ڈنٹھل۔.

shew

قدیم: var.show.

سُوا چھیدے ٹاٹ کو تو پَہلے آپ کو چِھدائے

پہلے سُوئی یا سُوئی کے سِرے پر چھید کیا جاتا ہے (یعنی ناکا بنایا جاتا ہے) ، نیت کے مُطابق پہلے ہی سے نظر آنے لگتا ہے. ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کسی کو آزاد دینے کے لیے کوئی پہلے خود کو آزار دینا گوارا کرے .

savoy

سخت قسم کے کرم کلے کی ایک قسم جس کے پتّے چنّٹ دار ہوتے ہیں۔.

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

سُوانت

(ہیئت ؛ نجوم) ایک سیّارے کا نام .

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

سَواں

گِنتی میں ننانوے کے بعد آنے والا، بہ اعتبار ترتیب سو، سو سے منسوب

ساو

۱. بھلا ، نیک ، خلیق ، ساہو.

صُوَرُ الْحَق

(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.

shove-halfpenny

سّکے کھسکانے کا کھیل جیسے (ر ک) عموماً لائی سنس یا فتہ مقام پر۔.

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

سُوالاتِ جِرَح

(قانون) فریقِ ثانی کے گواہوں پر کِیے جانے والے جِرح کے سوال

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سُوانا

مُزیَن ہونا ، اچھا لگتا ، سزاوار ہونا .

سُوَر کا گوشْت

سُوَرْنی

سُوَر(رک) کی تانیث ۔

سُوانسا

سُوَر پَنا

شرارت ، بدمعاشی ، حرامزدگی ۔

سُواہا

(ہندو) ایک کلمہ، جو دیوتاؤں پر بھیٹ چڑھانے کے وقت کہتے ہیں

صُوابَہ

جوں کا انڈا

سووے سَنْسار ، جاگے پاک پَرْوَر دِگار

آدھی پِچھلی رات کا وہ وقت جب مکمل خاموشی ہو ، پِچھلا پہر ، رات کا سنّاتا.

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سُوَر حَرام

سُوَر کے گوشت کی طرح حرام ۔

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

صَحْو

ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا.

sow کے لیے اردو الفاظ

sow

səʊ

sow کے اردو معانی

  • بونا

sow के उर्दू अर्थ

  • बोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sow)

نام

ای-میل

تبصرہ

sow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone