تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sov" کے متعقلہ نتائج
sov کے لیے اردو الفاظ
sov کے اردو معانی
اسم
- بول چال: برط بادشاہ، فرماں روا، خصوصاً تواریخ: SOVEREIGN معنی اسم ۲ [اختصار].
sov के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: बरत बादशाह, फ़र्मांरवा, ख़ुसूसन तवारीख़: SOVEREIGN मानी इस्म २ [इख़तिसार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سووے سَنْسار ، جاگے پاک پَرْوَر دِگار
آدھی پِچھلی رات کا وہ وقت جب مکمل خاموشی ہو ، پِچھلا پہر ، رات کا سنّاتا.
سُوا چھیدے ٹاٹ کو تو پَہلے آپ کو چِھدائے
پہلے سُوئی یا سُوئی کے سِرے پر چھید کیا جاتا ہے (یعنی ناکا بنایا جاتا ہے) ، نیت کے مُطابق پہلے ہی سے نظر آنے لگتا ہے. ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کسی کو آزاد دینے کے لیے کوئی پہلے خود کو آزار دینا گوارا کرے .
صُوَرُ الْاِرادَہ
(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.
صُوَرِ نَوعِیَّہ
(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.
صُوَرُ الْحَق
(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.
سُوَری
سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sov)
sov
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔