تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sound" کے متعقلہ نتائج

sound

آواز

sound effect

صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

sound card

صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

sound barrier

آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.

sound shift

رک: اسم ۶۔.

sound engineer

نشریات یا مو سیقی کی تقریبات میں صو تیات کا نگراں کار۔.

sound bite

کسی ریکارڈ کردہ بیان وغیرہ کا کوئی پھڑکتا ہوا ٹکڑا۔.

sound post

بعض تاروں والے سازوں کے پیٹے اور پُشت کے درمیان ایک چھوٹی سی ٹیک یا پُشتہ۔.

sound system

آواز کو بھرنے ، دہرانے ، پھیلا نے کے آلات یا نظام۔.

ساوُن٘ڈ بَکْس

آواز گِیر بکس ، بھون٘پو ، آلۂ صوت.

sound spectrograph

صوتی طیف پیما، آواز کا تعد د امواج کے لحاظ سے تجزیہ کر نے والا آلہ۔.

soundless

soundness

دُرُسْتی

sounder

تار برقی کا ریسور

soundproof

صدا روک، جس میں سے آواز کا گزر نہ ہو۔.

sounding-balloon

فضا پیما غبارہ جس کے ذریعے بالائی فضا کا طبعی احوال معلوم کیا جاتاہے (رک: ف ۴).

sounding rod

جہاز کے پیٹے کی ٹنکی میں پانی کی مقدار جا نچنے کا ڈنڈا یا ڈانڈ (رک: معنی ف ۱).

soundbox

تاروں والے سازو ں کا کھو کھلا پیٹا جو آواز کو گو نج دار بناتاہے۔.

sounding

(الف) پانی کی گہرائی جانچنے کا عمل، تہ پیمائی ، آب گونج کے ذریعے سے (ب) اس کی مثال۔:

soundproofing

آواز‌روک

sounding board

منبر وغیرہ کے اوپر بنی ہوئی چھتری جوآواز کا رخ حاضرین کی طرف پھیرتی ہے، باز گرداں۔.

soundhole

بعض تاروں والے سازوں کے خول میں بنا ہوا سوراخ، روزن صوت۔.

sounding line

سمندر کی گہرائی معلوم کرنے کا لنگر ، سُہاول۔.

soundalike

دو اشیا یا اشخاص جن کی آوازیں ایک سی یا ملتی جلتی ہوں، ہم صوت۔.

soundboard

گمک پٹی، ایک پتلی چوبی تختی جس پر سے پیانو وغیرہ کے تارگزرتے ہیں جن کی آواز اس سے ٹکرا کر گونجتی ہے۔.

soundtrack

فلم ریل کے کنارے پر ریکارڈ کیا ہوا صوتی حصّہ یا صوتی لیکھ۔.

soundcheck

مو سیقی کے آغاز سے پہلے سازوں کو ملا نا، جا نچنا، درست کرنا۔.

سَنَد

ثبوت، دلیل

سانڑ

a bull set at liberty as an act of piety, and allowed to wander about at will

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

send

بھیجْنا

sand

بالو

seanad

آئر ستانی پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا۔.

snood

با لوں کو ڈھا پننے کی جالی جو عموماً پیچھے کی طر ف لگائی جا تی ہے۔.

snead

ہنسیے کا بینٹا

سُناد

सुन्दर नादवाला

سِناد

(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

sunned

سورج

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سَندیہہ

doubt, suspicion, anxiety, hesitation

شُنِید

۱. شُنوائی ، سنائی ، سُنوائی .

ساند

تعلق، ساتھ، جوڑ، میل، وابستگی

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

سُنْڈ

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سَنْدِہ

شبہ، شک

سیہُنْڈ

سینڈ، سیہند، زقوم، تھوہڑ کا درخت

سَندیہ

شک، شُبہ، خوف، ڈر، تردّد، کھٹکا

شاند

فكر ؛ خیال ۔

safe and sound

صَحِیح سَلامَت

سانڈ چُھڑْوانا

(باربرداری) سان٘ڈ سے گائے کو جفت کرانا یا گیا بن کرانا.

send off

رُخْصَت

sunday driver

اناڑی گاڑی چلانے والا جو صرف چھٹی کے دن بہت آہستہ گاڑی چلائے۔.

sand spurrey

رک :

سَنَد پَکَڑْنا

مستند سمجھنا ، بطور نظیر و مثال پیش کرنا.

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

sand dollar

بحری خار پشت جو زمرہ Clypeasteroida سے تعلق رکھتا ہے۔.

سَنَدِ جَواز

ثبوت ، مہر ، جائز ہونے کا سرٹیفکٹ.

sound کے لیے اردو الفاظ

sound

saʊnd

sound کے اردو معانی

  • آواز
  • نِدا
  • دُرُسْت
  • ثابِت
  • سالِم
  • صالِح
  • صَحِیح

sound के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आवाज़
  • निदा
  • दुरुस्त
  • साबित
  • सालिम
  • सालेह
  • सहीह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sound)

نام

ای-میل

تبصرہ

sound

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone