تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیند" کے متعقلہ نتائج

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سیند پَڑنا

چوری کے لیے دِیوار میں سُوراخ کیا جانا ، نقب زنی ہونا ، نقب کے ذریعے مال چوری ہو جانا.

سیند لَگانا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سیندْھنا

سادھنا، برقرار رکھنا، روکنا، تھامنا

سیندُری

سندوری گائے

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سیندُھور

رک : سیندور.

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سینْدھ چور

نقب زن .

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سِیندی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

سیندھ مار

نقب زن، سین٘دھ چور، گھر میں نقب یا سیندھ لگا کر چوری کرنے والا

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سِیندھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سیندھا لون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھ ماری

سیند مارنے کا عمل، نقب زنی، سین٘دھ چوری، غیر متشدد عناصر جیسے چور وغیرہ کے ذریعہ چوری یا ہراساں کرنے کے مقصد سے دیوار کو توڑ کر سوراخ یا سرنگیں بنانا

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِیندھی بَن

سین٘دھی کے درختوں کا جنگل .

سینْدھ دینا

نقیب لگانا ، نقب لگا کر چوری کرنا .

سینْدھ چوری

نقب زنی .

سیندھی

سین٘دھ لگانے والا ، نقب زن .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینْدھ مارنا

رک : سین٘دھ دینا .

سینْدھ لَگانا

رک : سین٘دھ دینا .

سینْدھ کَٹ جانا

نقب کے زریعے مال کا نِکل جانا .

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سِین دینا

رک : سین چلانا

سِین دِکھانا

رک : سِین اُتارنا.

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں سیند کے معانیدیکھیے

سیند

se.ndसेंद

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سیند کے اردو معانی

  • ایک قِسم کی کچری یا ککڑی
  • وہ کٹاؤ جو چوری کر نے کے لیے دیوار میں ڈالا جائے ، نقب.

Urdu meaning of se.nd

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii kachrii ya kak.Dii
  • vo kaTaa.uu jo chorii karne ke li.e diivaar me.n Daala jaaye, naqab

سیند کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سیند پَڑنا

چوری کے لیے دِیوار میں سُوراخ کیا جانا ، نقب زنی ہونا ، نقب کے ذریعے مال چوری ہو جانا.

سیند لَگانا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سیندْھنا

سادھنا، برقرار رکھنا، روکنا، تھامنا

سیندُری

سندوری گائے

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سیندُور دینا

سین٘دُور کِھلانا جس سے آواز بیٹھ جائے ، آواز بند کرنا .

سیندُھور

رک : سیندور.

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سینْدھ چور

نقب زن .

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سِیندی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سِین٘دُر

رک : سین٘دُور.

سیندھ مار

نقب زن، سین٘دھ چور، گھر میں نقب یا سیندھ لگا کر چوری کرنے والا

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

سِیندھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سیندھا لون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھ ماری

سیند مارنے کا عمل، نقب زنی، سین٘دھ چوری، غیر متشدد عناصر جیسے چور وغیرہ کے ذریعہ چوری یا ہراساں کرنے کے مقصد سے دیوار کو توڑ کر سوراخ یا سرنگیں بنانا

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِیندھی بَن

سین٘دھی کے درختوں کا جنگل .

سینْدھ دینا

نقیب لگانا ، نقب لگا کر چوری کرنا .

سینْدھ چوری

نقب زنی .

سیندھی

سین٘دھ لگانے والا ، نقب زن .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سینْدھ مارنا

رک : سین٘دھ دینا .

سینْدھ لَگانا

رک : سین٘دھ دینا .

سینْدھ کَٹ جانا

نقب کے زریعے مال کا نِکل جانا .

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سِین دینا

رک : سین چلانا

سِین دِکھانا

رک : سِین اُتارنا.

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone