تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کے پانی سے لِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سونے کے پانی سے لِکْھنا

آبِ زر سے لِکھنا، سُنہری حروف میں لِکھنا.

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

دَرْیا کے پانی کو کُلْیا سے ناپْنا

رک : دریا کوزے میں بند کرنا.

جِس چَشْمے کے پانی سے پِیاس بُجھانا اُسی میں زَہْر مِلانا

جس سے فائدہ حاصل کرے ، اسی کو نقصان پہن٘چائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کے پانی سے لِکْھنا کے معانیدیکھیے

سونے کے پانی سے لِکْھنا

sone ke paanii se likhnaaसोने के पानी से लिखना

محاورہ

سونے کے پانی سے لِکْھنا کے اردو معانی

  • آبِ زر سے لِکھنا، سُنہری حروف میں لِکھنا.

सोने के पानी से लिखना के हिंदी अर्थ

  • आब-ए-ज़र से लिखना, सुनहरी हुरूफ़ में लिखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کے پانی سے لِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کے پانی سے لِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words