تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُحْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُحْبَت کے معانیدیکھیے
صُحْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
رفاقت، ہمراہی، ساتھ، سنگت
مثال - کہا جاتا ہے کہ صحبت رنگ ضرور لاتی ہے اچھی ہو تو اچھا بری ہو تو برا رنگ
- پاس اٹھنا بیٹھنا، باہم نشست و برخاست، دوستوں کا باہم مل بیٹھنا، ہمنشینی
- راہ و رسم، ربط و ضبط، میل جول، دوستی، ملاقات، تعلق
- جلسہ، مجلس، محفل، نشست، بزم
- ہم بستری، جماع
- یاری، معاونت، مددگاری
- (تصوّف) نیک بزرگ یا پارسا لوگوں کے ساتھ نشست و برخاست
شعر
تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے
تیری صحبت میں ترا ہجر گزارا ہے میاں
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برا
بد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا
پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ
افسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
English meaning of sohbat
Noun, Feminine
- relations, contacts, friendship
- sexual intercourse, coitus
-
companionship, society, company
Example - Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang
- an assembly, meeting, association
- a fair
- discourse, conversation
- carnal intercourse, coition, cohabitation
सोहबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
किसी के साथ रहने का काम, साथी, साथ, संगत
उदाहरण - कहा जाता है कि सोहबत रंग ज़रूर लाती है अच्छी हो तो अच्छा बुरी हो तो बुरा रंग
- पास उठना-बैठना, आपस में उठना-बैठना, दोस्तों का आपस में मिल बैठना, साथ रहना
- मैत्रीपूर्ण संबंध, मेल-मिलाप, मेल-जोल, दोस्ती, मुलाक़ात, संबंध
- जलसा, लोगों के बैठने की जगह, महफ़िल, बैठने की हालत, सभा
- संभोग, मैथुन
- यारी, सहायता, मददगारी
- (सूफ़ीवाद) पुनीतात्मा संत या पवित्र और शुद्ध चरित्र तथा विचारों वाले लोगों के साथ उठना-बैठना
صُحْبَت سے متعلق محاورے
صُحْبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُحْبَت)
صُحْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔