تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزْمِ گیتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ گیتی کے معانیدیکھیے
بَزْمِ گیتی کے اردو معانی
صفت
- دنیا، جہاں، عالم، کائنات
شعر
شمع کی طرح بزم گیتی میں
داغ بیٹھے ہیں اور رواں ہیں ہم
عرصۂ حشر ہے یا رب کہ ہے بزم گیتی
کسی آواز میں شامل کوئی آواز نہیں
بدلتے حالات کی نمائش ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے
انہی اندھیروں سے بزم گیتی کو ایک دن روشنی ملے گی
English meaning of bazm-e-giitii
Adjective
- assembly, congregation of world, the world, the universe .
बज़्म-ए-गीती के हिंदी अर्थ
विशेषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ گیتی)
بَزْمِ گیتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔