تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ بَزْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ بَزْم کے معانیدیکھیے
سَرِ بَزْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سب کے سامنے، بھری مجلس میں، بھری سبھا میں، لوگوں کے سامنے
شعر
اس نے دیکھا ہے سر بزم ستم گر کی طرح
پھول پھینکا بھی مری سمت تو پتھر کی طرح
ہمیں ہیں سوز ہمیں ساز ہیں ہمیں نغمہ
ذرا سنبھل کے سر بزم چھیڑنا ہم کو
کوئی ہنگامہ سر بزم اٹھایا جائے
کچھ کیا جائے چراغوں کو بجھایا جائے
English meaning of sar-e-bazm
Noun, Masculine
- at the party, in the gathering, in front of everyone
सर-ए-बज़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भरी सभा में, सबके सामने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ بَزْم)
سَرِ بَزْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔