تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soc" کے متعقلہ نتائج
soc کے لیے اردو الفاظ
soc کے اردو معانی
اسم
- استحقاق عمل علاقہ
soc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इस्तिहक़ाक़ अमल इलाक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سوچْنا
معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .
soca
ایک قسم کی جزائر غرب الہند کی موسیقی، حزنیہ لہجے اور کلیسائی غنائیت کی آمیزش کے ساتھ، اصلاً ٹرنیی ڈا ڈ سے تعلق۔.
socratic
یو نانی حکیم سقراط (م: ۳۹۹ ق م) سے منسوب یا متعلق، سقراطی، خصوصاً سقراط کے مخصوص طریق بحث سوال جواب کی صورت میں۔.
socage
تواریخ: لگان کی ادا یگی یا کسی غیر فو جی خدمت کے بدلے ، زمین جو تنے کا حق جو زمیندار کا شتکار کو دے۔.
social credit
یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معا شرہ میں بٹ جانا چا ہیے، معا شرتی سر مایہ کاری کا نظریہ۔.
سوچا سَمْجھا
سمجھا بُوجھا، غور کردہ، سوچ سمجھ کر کیا ہوا، کافی سمجھداری سے کیا ہوا، دھیان سے کیا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا
سوسائِٹی
صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں
socratic irony
علم کے با وجود لا علمی کا اظہار ، مخا لفین کو بیا نات پر اکسانے کے لیے، جنھیں بعد میں رد کیا جا سکے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soc)
soc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
socially
معاشرتی طور پر