تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوچا سَمْجھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوچا سَمْجھا کے معانیدیکھیے
سوچا سَمْجھا کے اردو معانی
فعل متعلق
- سمجھا بُوجھا، غور کردہ، سوچ سمجھ کر کیا ہوا، کافی سمجھداری سے کیا ہوا، دھیان سے کیا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا
شعر
ہم نظروں نظروں میں اپنے دل کا سودا کر بیٹھے
سوچا سمجھا کچھ بھی نہیں اور دیکھا بھالا کچھ بھی نہیں
English meaning of sochaa-samjhaa
Adverb
- thought over and understood, thoughtfully, carefully
सोचा-समझा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- समझा बूझा, सोचा-विचारा, सोच-समाझ कर किया हुआ, ध्यानपूर्वक किया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوچا سَمْجھا)
سوچا سَمْجھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔