تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"smew" کے متعقلہ نتائج
smew کے لیے اردو الفاظ
smew کے اردو معانی
اسم
- Mergus albellus دندانے د ار چونچ والی چھوٹی بطخ۔.
smew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- Mergus albellus दनदाने दार चोंच वाली छोटी बत्तख़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَماوی عَرْضِ بَلَد
(ہیئت) کسی جرم فلکی عرضِ بلد یعنی وہ فاصلہ جو طریقِ شمس سے اس قوس پر ناپا جائے جو جرم مذکور میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھینچی گئی ہو.
سَماوی گولا
وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .
سَماوی گولَہ
وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .
سَمْوادی
(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے
سَماوی طُولِ بَلَد
(ہیئت) کسی جرم فلکی کا طُولِ بلد یعنی طریق شمس کی وہ قوس جو حمل کے پہلے نقطہ اور اس قوس کے پائیں کے درمیان ہو جو جسمِ مزکورہ میں سے طریقِ شمس پر عموداً کھین٘چی گئی ہو .
شامِ اَوَدھ
اودھ كی شام كی چہل پہل (اودھ میں غروبِ آفتاب كے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک كا خوشگوار منظر مشہور ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (smew)
smew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔