تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْوادی" کے متعقلہ نتائج

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْوادی کے معانیدیکھیے

سَمْوادی

samvaadiiसम्वादी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَمْوادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے
  • (موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ سب سروں کے ساتھ مِلتا اور معاون ہوتا ہے

Urdu meaning of samvaadii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) vo sar jo vaadii sar ke saath hii lagaayaa jaaye, is ke jo.D se raaginii vaGaira kii Khuubii-o-umdagii paida hotii hai
  • (muusiiqii) vo sar jo vaadii sar ke saath sab suro.n ke saath miltaa aur mu.aavin hotaa hai

सम्वादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत शास्त्र) वह सुर जो वादी सुर के साथ ही लगाया जाए, उसके जोड़ से रागिनी इत्यादि की विशेषता और उत्तमता पैदा होती है
  • (संगीत शास्त्र) वह सुर जो वादी सुर के साथ सब सुरों के साथ मिलता और सहायक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْوادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْوادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone