تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sling" کے متعقلہ نتائج
sling کے لیے اردو الفاظ
sling کے اردو معانی
اسم
- ((ما ضی و ماضیہ slung))
- کوئی تسمہ، پٹّا وغیرہ جس کے سہارے کو ئی چیز لٹکائی جا ئے، جیسے بندوق کا تسمہ یا کا ند ھلی، کشتی یا سامان کو لٹکا کر اتا رنے یا چڑھا نے کے رسّے۔.
- چو ٹ کھا ئے ہو ئے ہا تھ کو گلے سے لٹکا کر سنبھا لنے کی پٹّی۔.
- غلیل۔.
- چھو ٹے بچے کو لٹکا کر لے جا نے کی جھو لی۔.
- عوام: آسٹرون ز (نیز مطلق) رشو ت یا بخشش۔.
- ایک قسم کی ہلکی شراب (خصوصاً جن) جس کی تیزی گھٹا دی گئی ہو۔.
فعل
- (نیز مطلق) غلیل سے (غلّہ) چھوڑنا۔.
- پھینک کر ما رنا، اچھا لنا۔.
- تسمے وغیر ہ کے سہا رے لٹکا نا ؛ جھو لتا ہوا رکھنا؛ رسّی وغیرہ کے سہا رے اتارنا چڑھانا۔.
sling के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ((माज़ी-ओ-माज़िया slung)
- कोई तस्मा, पट्टा वग़ैरा जिस के सहारे कोई चीज़ लटकाई जाये, जैसे बंदूक़ का तस्मा या का निद हिली, क्षति या सामान को लटका कर उतारने या चढ़ा ने के रस्से।
- चोट खाए हुए हाथ को गले से लटका कर सँभालने की पट्टी।
- ग़लील।
- छोटे बच्चे को लटका कर ले जाने की झोली
- अवाम: आसटरोन ज़ (नीज़ मुतलक़) रिश्वत या बख़शिश।
- एक किस्म की हल्की शराब (ख़ुसूसन जिन) जिस की तेज़ी घटा दी गई हो।
क्रिया
- (नीज़ मुतलक़) ग़लील से (गला) छोड़ना।
- फेंक कर मारना, उछालना
- तस्मे वग़ैरा के सहारे लटकाना ; झूलता हुआ रखना; रस्सी वग़ैरा के सहारे उतारना चढ़ाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَلَنْگ
(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے
slung shot
کلائی پر تسمے سے بندھا ہوا آہنی گولا جو خصوصاً بد معاش ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔.
سَہْل اَنگار
کام سے جی چُرانے والا ، آرام طلب ، تن آسان ، بے پروا شرط تمہیں بدنا اور چونکہ وہ سُست اور سہل انگار اور حد درجہ کا سیدھا ہے ، پٹے کی نوک کو دیکھے بھالے گا تو ہے نہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sling)
sling
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔