تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sleep" کے متعقلہ نتائج
sleep کے لیے اردو الفاظ
sleep کے اردو معانی
- نِیْند
- خواب
- لَمْبی
- سونا
- پڑنا
- سُلانا
sleep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नींद
- ख़्वाब
- लंबी
- सोना
- पड़ना
- सुलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sleeping sickness
مدارینی علاقے کے کئی امر اض میں سے ایک جو سخت کسلمندی پیدا کر تا ہے،ایک تر خانی جنس کے طفیلی حیویے سے پیدا ہو تا ہے جو خر مگس (سی سی مکھی) پھیلا تی ہے، مرض النو م ، نیند روگ۔.
sloop
چھوٹا یک مستولی اگلے پچھلے بادبانوں کا جہاز جس میں ایک نچلا بڑ ا بادبان ہوتا ہے اور ایک تکونا چھوٹا بادبان ۔.
salep
ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.
سَلَفِ صالِح
گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.
slip-rope
جہاز رانی: جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا رسّا جس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہوجاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sleep)
sleep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔