تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ پوشی کے معانیدیکھیے
سِیَہ پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- 'سیاہ پوش' کا اسم کیفیت، وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے، کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا
شعر
اس پردے میں پوشیدہ لیلائے دو عالم ہے
بے وجہ نہیں بیدمؔ کعبے کی سیہ پوشی
تیرے آنے کی مسرت سے سحر ہو روشن
اور راتوں کی ترے غم میں سیہ پوشی ہو
جیسے صدیوں کی سیہ پوشی مقدر بن گئی
روشنی کا نام آتے ہی پگھل جاتے ہیں ہم
English meaning of siyah-poshii
Noun, Feminine, Singular
- hiding blackness
सियह-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- काले कपड़ों के परिधान में, मातमी, सोगवार, दुःख वाला कपड़ा, मृतलोकग्रस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ پوشی)
سِیَہ پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔