تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ رُو کے معانیدیکھیے
سِیَہ رُو کے اردو معانی
صفت
- بدبخت ؛ بدشگون .
شعر
بند آنکھوں سے سیہ رو نظر آئے گا انیسؔ
چشم بینا کو کھلا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں
سینۂ تنگ سے گھبرا کے گیا دل تو گیا
منہ دکھائے نہ مجھے اب یہ سیہ رو اپنا
سیاہ کار سیہ رو خطا شعار آیا
تری جناب میں تیرا گناہ گار آیا
English meaning of siyah-ruu
Adjective
- unfortunate/ black-faced
सियह-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दे. ‘सियाहरू'
- बदबख़्त , बदशगोन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ رُو)
سِیَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔