تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ پوش کے معانیدیکھیے
سِیَہ پوش کے اردو معانی
صفت، واحد
- 'سیاہ پوش' کا مخفف، وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے، کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا
شعر
شمع بجھتی ہے تو اس میں سے دھواں اٹھتا ہے
شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد
روح افسردہ طبیعت مری غم کوش ہوئی
زندگی اپنے ہی ماتم میں سیہ پوش ہوئی
جانے کب اس پہ اجالے کو ترس آئے گا
وہ سیہ پوش فضا جو مری تقدیر میں ہے
English meaning of siyah-posh
Adjective, Singular
- a person who wore black clothes for the purpose of mourning, black veiled, wearing black, dressed in black
सियह-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- काला, अंधेरा ओढ़े हुए, काले कपड़ों के परिधान में, मातमी, सोगवार, दुःख वाला कपड़ा, मृतलोकग्रस्त, वह व्यक्ति जिसने शोक या मातम मनाने के उद्देश्य से काले वस्त्र पहने हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ پوش)
سِیَہ پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔