تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ کار کے معانیدیکھیے
سِیَہ کار کے اردو معانی
صفت
- سیاہ کار ، گنہگار؛ بدعمل ، بدکار؛ فاسق و فاجر
شعر
سیہ کار تھے باصفا ہو گئے ہم
ترے عشق میں کیا سے کیا ہو گئے ہم
آفریں اشک ندامت کی درخشانی کو
اک سیہ کار کے چہرے پہ نکھار آ ہی گیا
چلا ہے ہجرؔ سیہ کار بزم جاناں کو
ذلیل ہو کے یہ خانہ خراب آئے گا
सियह-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुर्जन, पापी, अशिष्ट
- पापाचारी, दुश्चरित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ کار)
سِیَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔