تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِیام پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

صِیام

روزہ، روزہ رکھنا، برت

سِیام چِڑِی

ہندوستانی کوئل .

سِیام رُوپ

کرشن جیسا سیاہی مائل نِیلا ، سیاہ رنگ کا .

صِیام پَکَڑْنا

روزے رکھنا

سِیام سُندَر

ایک قسم کی ہلکی خوبصورت کشتی جو سیر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے .

صِیامُ الدّہر

ہمیشہ روزے رکھنا، عمر بھر روزہ رکھنا سوائے اُن دنوں کے جن میں منع ہے

سِیام سِٹَلُّو

اٹکل پچُّو کام کرنیوالا ، بھولا ، بُدھو ، بے تُکے کام کرنے والا .

سِیام تَمال

(طِب) ایک درخت نیز اس کا پھل یہ کسیلا ، میٹھا ، سرد اور دیر ہضم ہونے میں بھاری ہے اس سے حاصل شُدہ گوند کو ادویات میں استعمال کرتے ہیں ، بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے .

سِیام نَہ چھوڑو ، چھوڑو نَہ سمیت ، دونوں مارو ایک ہی کھیت

دشمنوں کا لحاظ کرنا چاہیے اسے تباہ کرنا چاہیے خواہ وہ سیا ہو یا سفید .

سِیامْتائی

سِیاہی ، کالاپن ، چمکیلا سِیاہ رن٘گ .

سِیامی

سِیاہ ، کالا ؛ (کنایۃً) محبوب .

سِیامی جُڑواں

(طِب) چائنا توام ، شریان بند ، جڑواں بچے جن کے جسم آپس میں اس طرح جُڑے ہوں کہ جراحی کے بغیر انہیں الگ نہ کیا جا سکتا ہو اور بعض اوقات جرّاحی بھی ممکن نہیں ہوتی سب سے پہلے اس طرح کے بچّوں کی وِلادت سِیام میں ۱۸۱۱ء میں ہوئی تھی .

سِیامی تَوام

(طِب) چائنا توام ، شریان بند ، جڑواں بچے جن کے جسم آپس میں اس طرح جُڑے ہوں کہ جراحی کے بغیر انہیں الگ نہ کیا جا سکتا ہو اور بعض اوقات جرّاحی بھی ممکن نہیں ہوتی سب سے پہلے اس طرح کے بچّوں کی وِلادت سِیام میں ۱۸۱۱ء میں ہوئی تھی .

سِیامی بِلّی

خُوبصورت بالوں والی سِیاہی مائل بھورے رن٘گ کی بِلّی جس کی نسل سِیام میں پائی جاتی ہے .

سویَم

سوم، تیسرا، تیسرے نمبرکا

صایَم

روزہ رکھنے والا ، روزہ دار.

سِیُوم

سوم ، سویم ، تیسرا .

سِیام

کالا، سِیاہ، ملیح

سَیاما

کرشنا کا مجسمہ ؛ ہندوستانی بُلبل ؛ (ادیبات میں) سیاہ ، کالی دیوی کا بُت .

شِیام

سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.

صائِم

روزہ رکھنے والا، روزہ دار

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

صَیّام

بہت زیادہ روزے رکھنے والا

سوئِم

مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

عِیدِ صِیام

رک : عیدالفطر.

کوہ سیام

ایک پہاڑ جس سے مقنع نے چاند نکالا تھا

مَہِ صِیَام

رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہ روزہ، ماہ صوم

ماہِ صِیام

رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہِ روزہ، ماہِ صوم

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

صائِمُ اللَّیل

صایَمُ الدَّہْر

ہمیشہ روزہ رکھنے والا.

symbolled

نشان

sympathetically

ہمدردی سے

صائِمُ الدَّہْر

ہمیشہ روزہ رکھنے والا، جو ہمیشہ روزہ رکھے

sympodium

نباتیات: انگور کی بیل وغیرہ میں بظاہر ایک ساقہ جو دراصل کئی ثانوی ساقوںسے مل کر بنا ہو، پیوستہ ساقہ۔.

symmetry

(الف) عناصر کا صحیح تناسب، تشاکُل، معادلت، توازن (ب) صحیح تناسب سے پیدا ہونے والا حسن توازن۔.

symbolize

کسی تصّور، خیال یا وجود کی علامت ہونا۔.

symmetrical

باقرینہ

sympathize

(اکثر بعدہ‘ ith) ہمدردی محسوس کرنا یا اس کا اظہار کرنا؛ اتفاق رائے کرنا، ہم خیال ہونا۔.

symphyllous

نباتیات: جس کے پتّے آپس میں جڑے ہوئے ہوں، پیو ستہ برگی۔.

symbolic logic

قضایات کی جگہ سہولت کے لیے علامات کا استعمال، علاماتی منطق۔.

symphonic poem

طویل سازینہ عموماً مسلسل ایک ہی دور پر مشتمل ، کسی ولولہ انگیز یا حکایتی مو ضو ع پر۔.

صائِمِیَّت

روزہ دار ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) لذّاتِ دنیوی سے اجتناب.

symphony orchestra

وسیع پیمانے پر سمفنی کے لیے ترتیب دیا ہوا سازینہ۔.

صایَمُ النَّہار

دن میں روزہ رکھنے والا ، ہر روز روزہ رکھنے والا (بیشتر قائم اللیل کے ساتھ مستعمل).

symphony

ہَم نَوائی

sympathy

دَرْد مَنْدی

sympathise

ہمدردی رکھنا

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

صائمہ

روزہ د ار لڑگی، وہ لڑگی جو روزے سے ہو

شَیامَتا

کالا ہونے کی کیفیت، کالا پن، سیاہی

سائِمَہ

چرنے کے لئے بھیجا ہوا جانور، خود بخود چرنے والا جانور

صائِمُ النَّہار

دن میں روزہ رکھنے والا ، ہر روز روزہ رکھنے والا (بیشتر قائم اللیل کے ساتھ مستعمل).

symbol

عَلامَت

symposium

(الف) مجلس مذاکرہ جو کسی خاص موضوع پر منعقد ہو (ب) اس مو قع کے لیے لکھے جانے والے مقالات کا مجموعہ۔.

symbolic

علامتی

symbiont

کسی دوسرے کے ساتھ مل کر رہنے والا نامیہ، ہم باش۔.

symbiosis

(الف) دویکجا رہنے والے مختلف النوع نامیوں کے درمیان با ہمی ردّعمل، عموماً دونوں کے لیے فائدہ مند، خوش گوار ہم زیستی (ب) اس کی کوئی مثال۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں صِیام پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

صِیام پَکَڑْنا

siyaam paka.Dnaaसियाम पकड़ना

محاورہ

صِیام پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • روزے رکھنا

English meaning of siyaam paka.Dnaa

  • to observing fasts

सियाम पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • रोज़े रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِیام پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِیام پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone