تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ دِل کے معانیدیکھیے
سِیاہ دِل کے اردو معانی
صفت
- بے رحم، ظالم، سخت دل، سنگ دل
- بے وفا، بے مروت
- عاصی، گنہگار
شعر
آئے سیاہ دل ہیں رقیبوں کے اس پہ مہرؔ
پوشش میں ہے عبث حرم احترام زلف
نہ جانے کس لئے اب بھی ہے دل سے بڑھ کے عزیز
سیاہ دل بھی نہیں اور پارسا بھی نہیں
English meaning of siyaah-dil
Adjective
- darkness of heart, cruel, black-hearted,
सियाह-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निष्ठुर, अत्याचारी, कठोर हृदय, संग-दिल
- कृतघ्न, निर्दयी
- दिल का काला, पापी, गुनाहगार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ دِل)
سِیاہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔