تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sitrep" کے متعقلہ نتائج
sitrep کے لیے اردو الفاظ
sitrep کے اردو معانی
اسم
- کسی علاقے میں رواں فوجی صورت حال کا جائزہ [situation report کا اختصار ].
sitrep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी 'इलाक़े में रवाँ फ़ौजी सूरत-ए-हाल का जायज़ा [situation report का इख़्तिसार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
star of david
دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.
streptococcus
جنس Streptococcus کا جرثومہ عموماً زنجیرے کی شکل میں دوسروں سے جڑا ہوا، جن میں سے بعض متعدی امراض پیدا کرتے ہیں۔.
starfish
نجم البحر، ستارہ مچھلی ، ایک خار پوست بحری مچھلی جس کے جسم سے پانچ یا اس سے بھی زیادہ بازو ستارے کی نوکوں کی طرح نکلتے ہیں ۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
stereopsis
سہ ابعادی منظر، دونوں آنکھوں کی بینائی سے مل کر بننے والے ٹھوس منظر کا احساس ، مجسّم بینی ۔.
strophe
(الف) قدیم یو نانی ڈرامے میں کورس کے رقص کا ایک پھیر (ب) اس کے ساتھ گائے جا نے والے بول یا مصرعے (ج) کورس کی زبان سے ادا ہونے والی نظم یا اس کا کوئی بند۔.
stripagram
انوکھا تار برقی پیغام یا مبارکباد کا پیغام جسے پہنچانے والی، پہنچا کر کپڑے اتارنے کی حرکات کرتی ہے۔.
stereopticon
ایک عکس انداز جو دو زاویوں سے آنے والے منظر کو ملا کر سہ ابعادی منظر دکھاتا ہے ، مثنٰی عکس انداز۔.
streptokinase
طب و دوا سازی: ایک خامرہ جو بعض streptococci جراثیم پیدا کرتے ہیں، سوجن گھٹانے اور خون میں پھٹکیاں پیدا ہونے کے تدارک کے لیے مستعمل۔.
streptomycin
ایک ضد حیوی تریاق جو ایک جرثومہ Streptomyces griseus پیدا کرتا ہے، کئی امراض میں مفید۔.
streptocarpus
جنوبی ا فریقہ کا ایک جنس Streptocarpus سے تعلق رکھنے والا پودا جس میں قیف کی شکل کے پھول کھلتے ہیں، اکثر گلابی یا بنفشی اور حلزونی، چکّر دار شکل کا پھل دیتا ہے۔.
strophanthin
افریقہ کے جنس Strophanthus و جنس Acokanthera سے حاصل ہونے والے زہر یلے نا میاتی مر کبات میں سے کوئی جو حر کت قلب کو تیز کرتے ہیں۔.
سِتارَہ پیشانی
وہ گھوڑا، جس کے ماتھے پر سفید بالوں کی چتی ہو، جو ہاتھ کے انگوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے اور یہ غیر متبرک اور منحوس سمجھا جاتا ہے
سِتارَہ پُلاؤ
(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sitrep)
sitrep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔