تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَہ گَرْدِش میں آنا" کے متعقلہ نتائج

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا

پِیالَہ گَرْدِش میں آنا

شراب کا دور چلنا

سِتارَہ گَرْدِش میں ہونا

ادبار کا زمانہ ہونا، برے دن ہونا، نحوست طاری ہونا

شَمْع گَرْدِش میں آنا

بزمِ مشاعرہ میں شمع کا باری باری ہر شاعر کے سامنے رکھا جانا تا کہ اس کی روشنی میں اپنا کلام سنائے

گَرْدِش میں آنا

مصیبت میں پھن٘سنا، چکّر میں آنا، ادبار میں پھن٘سنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ گَرْدِش میں آنا کے معانیدیکھیے

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

sitaara gardish me.n aanaaसितारा गर्दिश में आना

محاورہ

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا کے اردو معانی

  • ادبار کا سامانا ہونا ، برے دن آنا ، حالت کا ابتر ہونا ، طالع کا نا سازکار ہونا

सितारा गर्दिश में आना के हिंदी अर्थ

  • अदबार का सामाना होना, बुरे दिन आना, हालत का अबतर होना, तालए का ना साज़कार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَہ گَرْدِش میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَہ گَرْدِش میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words