تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serra" کے متعقلہ نتائج
serra کے لیے اردو الفاظ
serra کے اردو معانی
اسم
- دندانے دار عضو، کنارا یا ڈھانچا۔.
serra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दनदानेदार उज़ू, किनारा या ढांचा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَردا
خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.
serranid
Serranidae خاندان کی کوئی سمندری مچھلی جن میں بھاری شکاری مچھلیاں شامل ہیں جیسے سمندری کٹیرنا یا گُرو پر ۔.
صَدْری
ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ
serradilla
بحیرۂ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ، شبدر ، جو جانوروں کے چارے کے لیے اُ گائی جاتی ہے۔.
شَدَّہ
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی
تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.
سَردی قَرار بَرْتَن
(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار
شارَدا
ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serra)
serra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔