Search results
Saved words
Showing results for "siraaja"
Meaning ofSee meaning siraaja in English, Hindi & Urdu
سِراجَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں
- (طِب) گھوڑوں اور خچّروں کی ایک متعدی بیماری جس میں جبڑوں کے نِیچے کا حصہ سُوج جاتا ہے اور نوک سے رطوبت خارج ہوتی ہے ، کنار، یہی بیماری اِنسان کو لگ جاتی ہے .
Showing search results for: English meaning of siraaza, English meaning of siraja
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (siraaja)
siraaja
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone