تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثِقْلی" کے متعقلہ نتائج

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

ثِقْلی بَنْد

(تعمیرات) پختہ بند کی ایک قسم جس میں دباؤ اور فشار کا خیال رکھا جاتا ہے .

ثِقْلی گَھڑی

وزن سے چلنے والی گھڑی .

ثِقْلی تَراش

(تعمیرات) ثقلی بند (رک) کی طرز ، وضع .

جَذْبِ ثِقْلی

کشش ثقل

اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقْلی کے معانیدیکھیے

ثِقْلی

siqliiसिक़्ली

دیکھیے: ثِقْل

  • Roman
  • Urdu

ثِقْلی کے اردو معانی

صفت

  • ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of siqlii

  • Roman
  • Urdu

  • saqal (ruk) se mansuub ya mutaalliq (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

ثِقْلی بَنْد

(تعمیرات) پختہ بند کی ایک قسم جس میں دباؤ اور فشار کا خیال رکھا جاتا ہے .

ثِقْلی گَھڑی

وزن سے چلنے والی گھڑی .

ثِقْلی تَراش

(تعمیرات) ثقلی بند (رک) کی طرز ، وضع .

جَذْبِ ثِقْلی

کشش ثقل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثِقْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثِقْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone