تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَر" کے متعقلہ نتائج

نِیام

خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

نِیامَک

انتظام کرنا، منتظم، سپرٹنڈنٹ، قانون ساز

نِیامَڑ

(کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خودبخود اگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔

نِیام کَرنا

تلوار کا میان میں ڈالنا، تلوار کو خول یا غلاف میں رکھنا

نِیام چھوڑنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، میان سے تلوار چھوڑنا

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیام میں کَرنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام میں رَکھنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے نِکالْنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر کھینچنا۔

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

بے نِیام کرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا

شَمْشِیر نِیام کَرنا

تلوار نیام میں رکھنا ، لڑنے کا ارادہ ملتوی کرنا ، شکست ماننا

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

تیغِ اِنتقِام کو نِیام سے کِھینچْنا

بدلہ لینے کے لیے تیار ہونا.

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر کے معانیدیکھیے

سِپَر

siparसिपर

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: بنوٹ

Roman

سِپَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں
  • آسمان
  • ایک ہتھیار جو تلوار کی ضرب سے محفوظ رہنے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور عموماً کچھوے کی یا گینڈے کی کھال سے بنایا جاتا تھا، پھری، ڈھال

    مثال دشمن کے آگے سپر ڈالنے سے بہتر ہے کہ اس کے سامنے سینہ سپر رہا جائے

  • (بانک بنوٹ) کلائی اور کہنی کی ضرب
  • آڑ، روک
  • پناہ، حفاظت
  • محافظ، مددگار
  • بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز، آدمی وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of sipar

Roman

  • halkii Gizaa jo sone se qabal khaa.ii jaatii hai niiz shaam ya raat ka khaanaa, aaKhirii khaanaa un logo.n ka jo Dinar aaKhir me.n nahii.n balki biich me.n khaate hai.n
  • aasmaan
  • ek hathiyaar jo talvaar kii zarab se mahfuuz rahne ke li.e istimaal hotaa tha aur umuuman kachhuve kii ya genDe kii khaal se banaayaa jaataa tha, phrii, Dhaal
  • (baank banoT) kalaa.ii aur kahnii kii zarab
  • aa.D, rok
  • panaah, hifaazat
  • muhaafiz, madadgaar
  • ba.Daa, aalaa, mayaarii, umdaa (chiiz, aadamii vaGaira

English meaning of sipar

Noun, Feminine

  • a piece of armour held by handle and used for protection against blows, shield

    Example Dushman ke aage sipar dalne se behtar hai ki uske samne sina-sipar raha jaaye

  • hit on elbow
  • protection, security
  • refuge
  • protector, assistant

सिपर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्का खाना जो सोने से पहले खाया जाता है अथवा शाम या रात का खाना, आख़िरी खाना उन लोगों का जो डिनर आख़िर में नहीं बल्कि बीच में खाते हैं
  • आसमान
  • एक हथियार जो तलवार के आघात से सुरक्षित रहने के लिए इस्तेमाल होता था और सामान्यतः कछुवे की या गैंडे की खाल से बनाया जाता था, फरी, ढाल

    उदाहरण दुश्मन के आगे सिपर डालने से बेहतर है कि उसके सामने सीना-सिपर रहा जाए

    विशेष फरी= चमड़े की ढाल जिस पर गतके की मार रोकी जाती है

  • (बांकबनोट) कलाई और कोहनी की चोट
  • आड़, रोक
  • आश्रय, हिफ़ाज़त
  • संरक्षक, मददगार
  • बड़ा, उच्च, प्रतिष्ठित, उत्तम (चीज़, आदमी वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیام

خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

نِیامَک

انتظام کرنا، منتظم، سپرٹنڈنٹ، قانون ساز

نِیامَڑ

(کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خودبخود اگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔

نِیام کَرنا

تلوار کا میان میں ڈالنا، تلوار کو خول یا غلاف میں رکھنا

نِیام چھوڑنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، میان سے تلوار چھوڑنا

نِیام سے لینا

تلوار غلاف سے باہر نکالنا۔

نِیام میں کَرنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام میں رَکھنا

تلوار وغیرہ کو میان میں رکھنا ، خنجر یا تلوار اس کے خول میں رکھنا ؛ جنگ بندی کرنا ، امن پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے نِکالْنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر کھینچنا۔

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

بے نِیام کرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا

شَمْشِیر نِیام کَرنا

تلوار نیام میں رکھنا ، لڑنے کا ارادہ ملتوی کرنا ، شکست ماننا

تَلوار نِیام میں کَرنا

۔تلوار غلاف میں بند کرنا۔ تیغ زنی موقوف کرنے کی علامت۔ ؎

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

تیغِ کَج را نِیام کَج باشَد

ٹیڑھی تلوار کے لیے نیام بھی ٹیڑھی ہوتی ہے ، (مراد) جیسا آدمی خود ہووے ویسے اس کے دوت ہوتے ہیں.

تیغِ اِنتقِام کو نِیام سے کِھینچْنا

بدلہ لینے کے لیے تیار ہونا.

ایک نِیام میں دو تَلواریں نَہیں سَما سَکتیں

Two of a trade seldom agree.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone