تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِنْف" کے متعقلہ نتائج

صِنْف

جنس، نسل، ذات

صِنْف بَنْدی

بلحاظِ اقسام الگ الگ کرنا .

صِنْف نُما

صنف بتانے والا ؛ (کیمیا) ایک ہی خصوصیات رکھنے والے (عناصر).

صِنْفِ قَوی

مرد ، طاقت ور صنف .

صِنْفِ ضَعِیف

(مجازاً) خواتین ، صنف نازک ، جنس عورت.

صِنْفی

صنف سے منسوب

صِنْفِ نازُک

عورت، عورتوں کا طبقہ

صِنْفِ غالِب

رک : صنفِ کرخت .

صِنْفِ ذُکُور

صِنْفِ اِناث

صِنْفِ کَلام

(شاعری) صنفِ سخن ، صنفِ شاعری.

صِنْفِ کَثِیف

(مجازاً) مرد .

صِنْفِ لَطِیف

صِنْفِ شاعِری

شاعری کی قسم ، صنفِ سخن .

صِنْفِ تَحْرِیر

تحریر کی قسم ، نثری تخلیق کی قسم.

sinfulness

شرارت

صِنْفِ رابِطی

ایک ہی جانور کے مختلف انوع رنگوں کے امتزاج سے ایک نئے رن٘گ کا جانور یا پرن٘د بنانے کے عمل سے متعلق.

صِنْفِ مُخالِف

مخالف جنس ، مرد یا عورت .

صِنْفی وَقار

رکھ رکھاؤ جو کسی صنف سے مخصوص ہو.

sinfonietta

موسیقی: مختصر ، سادہ سازینہ۔.

sinful

فاجِر

صِنْفی تَفْرِیق

مرد اور عورت کے حقوق اور حیثیت کے مابین امتیازانہ سلوک

صِنْفِ سُخَن

نوع شاعری کی قسم

sinfonia

موسیقی: مختلف سازوں کے لیے ترتیب دی ہوئی موسیقی۔.

صِنْفِیات

صنف یا جنس کا مطالعہ یا اس کا علم.

صِنْفِی خَلِیَّہ

یک زوجی خلیہ

صِنْفِ کَرَخْت

(مجازاً) مرد .

صِنْفی ماہِیَّت

نوعیِ حقیقت یا جوہر.

صِنْفی عَصَبِیَّت

کسی ایک صنف سے وابسطہ عصبیت یا تعصب.

صِنْفی اِمْتِیاز

صِنْفِیَت

جنسیت .

sinn fein

متحدہ جمہوری آئرستان کے لیے سیا سی تحریک جو اب IRA میں ضم ہوگئی ہے۔ [آئر = ہم خود].

sanforized

تجارتی نام: ایک خاص عمل سے سکڑا یا ہوا (سوتی کپڑ ا ) تاکہ بعد میں نہ سکڑے ۔.

snuff

مو م بتّی کی جلی ہوئی ڈوری یا فتیلہ۔.

sniff

سانس اوپر کھینچنا خصوصاً با آواز، ریز ش کو روکنے یا سو نگھنے، بو لینے کے لیے؛ یا محض اظہار حقارت کے طور پر نا ک چڑھانا۔.

صُنُوف

صنف (رک) کی جمع .

sainfoin

ایک پھلی دار پودا جس میں گلابی پھول لگتے ہیں ، چارے کے طور پر ا گایا جاتا ہے Onobrychis viciifolia۔.

سَونف

ایک پودا، اس پودے کے بیچ خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں اور مسالے میں بھی کام آتے ہیں، بادیان، پودے کے

مَقبُول صِنف

(ادب) صنف سخن جو معروف اور پسندیدہ ہو ، پسندیدہ اور مرغوب صنف ادب ۔

جِنْسِیَت صِنف

ایک ہی صنف سے تعلق رکھنے والے ، ہم جنس (رک) نیز جو ایک ہی نوع یا ذات سے متعلق ہو ۔

snuff movie

عوام: قا بلاعتراض فلم جس میں قتل کی حقیقی وار دات دکھائی جائے۔.

snuff-coloured

نسواری رنگ کا، زردی ما ئل بھورا۔.

سَونف کی جَڑ

(طِب) سون٘ف کی جڑ تمام اجزا سے زیادہ قوی ہے پتلی اور خوشبودار ہوتی ہے ، گرم و خُشک ہاضم ہے ، سدہ کھولتی ہے تپ میں فائدہ دیتی ہے ؛ شہد کے ساتھ اس کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کو مفید اور مُجَزِّب ہے.

سَونف کے نُقْل

(شیرینی) وہ سون٘ف جس پر پکا کر میٹھا چڑھایا گیا ہو جسے پان میں استعمال کرتے ہیں یا محفل میں خاطر مدارات کے وقت پیش کرتے ہیں.

سَونف کا عَرَق

وہ عرق جو سون٘ف کا بیج پانی میں ڈال کر نکالا جائے

sniffer dog

بول چال: سو نگھ کر منشیا ت کا پتہ چلا نے والا سدھا ہوا کتا۔.

sniffle

زُکام

snifter-valve

بھاپ کے انجن کا ایک صما مہ جو ہو ا کو کھینچتا اور خا رج کر تا ہے۔.

sunfish

امریکا (واحد نیز ج) بعض گول مٹول، شوخ رنگ مچھلیوں میں سے کوئی ،خصوصاً سمندر کی جسیم مچھلی Mola mola ۔.

snuffy

نا راض ، روٹھا ہوا۔.

sniffer

سو نگھنے والا، سو نگھ کر پر کھنے یا شنا خت کرنے والا ما ہر (دواؤں، زہر یلے ما دّوں وغیرہ کو) (اکثر جزو تر کیب: glue-sniffer).

snuffer

موم بتّی بجھانے کا دستے دار خول۔.

sniffy

بول چال: بار بار سانس کھینچنے کا عادی۔.

snuffle

زور سے باآواز سانس کھینچنا۔.

snuffbox

نسوار کی ڈبیا عمو ماً خوشنما۔.

snaffle

تفر یحی کھان پان کی جگہ یا دکان۔.

snuffing

چراغ کا گل

snuffler

نکا میں بولنے والا

sniffing

سوںسوںکرنا

sinoffering

پراشچت

اردو، انگلش اور ہندی میں صِنْف کے معانیدیکھیے

صِنْف

sinfसिन्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَنَّفَ

صِنْف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنس، نسل، ذات
  • جماعت، طبقہ، گروہ، درجہ، گروپ
  • قسم، نوع، گونہ

English meaning of sinf

सिन्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِنْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِنْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words