تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیپ" کے متعقلہ نتائج

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

صَدَفَہ

صدف نما جانور ، سیپ جیسا جانور.

صَدَفی

صَدَف (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیپ کا ، سیپ کی قسم کا.

صَدَفِ روز

سورج

صَدَفِ گوش

کان کے اندر کا حصہ جو گھونگے کی شکل کا ہوتا ہے.

صَدَفِ رَنگ

وہ سیپی جس میں رنگ گھولتے ہیں

صَدَفِ فَلَک

سب سے اونچا آسمان

صَدَفِ قُطْب

مثلث کی صورت کے تین ستارے جو قطب کے پاس ہیں

صَدَفِیَّہ

(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں

صَدَف کار

سیپ کا کام کرنے والا ، سیپوں سے مختلف اشیا بنانے والا کاریگر.

صَدَفِیَات

ایک قسم کے گھونگے جو کھائے جاتے ہیں ؛ صدفیہ (رک) کی جمع.

صَدَف صادِق

صَدَفِ آتِش

سورج

صَدَفِ زَبان

صدف کا زبان سے استعارہ کرتے ہیں

صَدَفِ فِرْفِیری

نیلے رنگ کی سیپ

صَدَفُ الْبَواسِیر

زردہ یا زردی مائل سیپ.

صَدَفِ چَشْم کا موتی اُگَلنا

آنکھوں سے آنسو بہانا

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

بطن صدف

خول کا رحم، سیپی کا پیٹ، ہیرے کا رحم

نُہ صَدَف

نو سیپیاں

نَبات صَدَف

دو دال والے پودوں کی ایک صنف ، بوریجیہ جس کے پتوں کا مزا سیب کی طرح ہوتا ہے ۔

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

قَنات صَدَفْ گوش

کان کے اندر پیچ در پیچ جوف کی نالی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیپ کے معانیدیکھیے

سِیپ

siipसीप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: حشرات جانور

سِیپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف
  • پرندوں کی بِیماری، جس میں وہ دُبلے ہوتے چلے جاتے ہیں اور پِھر مرجاتے ہیں
  • آم کا پہلا ٹپکا، جو شکل و شباہت میں سِیپ جیسا ہوتا ہے
  • آم کی گُٹھلی
  • پتلی گُھٹلی والا آم
  • گھوڑے کے سِینے پر سِیپ کی شکل کی بھونری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of siip

Noun, Feminine

  • oyster shell
  • sea-shell
  • the first mango that falls from tree

सीप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोंघे, शंख आदि के वर्ग का और कठोर आवरण के भीतर रहनेवाला एक जल जन्तु जो छोटे तालाबों और झीलों से लेकर बड़े-बड़े समुद्रों तक में पाया जाता है, शुक्ति, मुक्ता माता
  • आम का पहला टपका
  • परिन्दों की बीमारी जिस वो दुबले होते चले जाते हैं और फिर मर जाते हैं
  • आम की गुठली
  • घोड़े के सीने पर सीप जैसा निशान
  • पतली घुटली वाला आम

سِیپ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone