تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینچنا" کے متعقلہ نتائج

سِینچنا

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

لَہُو سے سِینچْنا

خون سے آبیاری کرنا ، سخت محنت مشقّت کرنا .

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

کَولے سِینچْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کولے ٹھنڈے سینچنا

دروازے کے دونوں طرف پانی چھڑکنا کہ رد بلا ہو ایک ٹونا ہے

خُون سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سین٘چنا ۔

خُونِ دِل سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سینچنا ۔

خُونِ جِگَر سے سِینچْنا

بڑی محنت ، ریاضت اور لگن کے ساتھ پالنا اور پروان چڑھانا ، اپنا خون پسینا ایک کرکے کسی چیز کو سنوارنا ، تازگی بخشنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینچنا کے معانیدیکھیے

سِینچنا

sii.nchnaaसींचना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سِینچنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

شعر

Urdu meaning of sii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet ya baaG me.n paudo.n aur daraKhto.n ko paanii denaa, kheto.n me.n ya zamiin par bo.ii hu.ii chiizo.n kii ja.Do.n tak pahunchaane ke li.e paanii giraanaa, tar karnaa, bhigonaa, aabapaashii karnaa

English meaning of sii.nchnaa

Transitive verb

सींचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खेतों के पेड़-पौधों को पानी देना
  • खेतों में या जमीन पर बोई हुई चीजों की जड़ों तक पहुँचाने के लिए पानी गिराना, खेत या बाग़ में पौदों और पेड़ों को पानी देना, डालना या बहाना, आबपाशी करना, तर करना, भिगोना
  • तर करना; भिगोना।

سِینچنا کے مترادفات

سِینچنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِینچنا

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

لَہُو سے سِینچْنا

خون سے آبیاری کرنا ، سخت محنت مشقّت کرنا .

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

کَولے سِینچْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کولے ٹھنڈے سینچنا

دروازے کے دونوں طرف پانی چھڑکنا کہ رد بلا ہو ایک ٹونا ہے

خُون سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سین٘چنا ۔

خُونِ دِل سے سِینچْنا

رک : خون جگر سے سینچنا ۔

خُونِ جِگَر سے سِینچْنا

بڑی محنت ، ریاضت اور لگن کے ساتھ پالنا اور پروان چڑھانا ، اپنا خون پسینا ایک کرکے کسی چیز کو سنوارنا ، تازگی بخشنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone