تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیماب وار" کے متعقلہ نتائج

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رن٘گ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد آْڑ جاتا ہے جُدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر مِلانے سے مل جاتا ہے

سِیماب خُو

شوخ ، چنچل

سِیماب دِل

अधीर, आतुर, उतावला, बेसब्रा।।

سِیماب گُوں

پارے کے رن٘گ کا، پارے کی طرح سفید، پارے کی خاصیت رکھنے والا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب

سِیماب طَبْع

۱. رک : سیماب صفت ؛ ( کنایۃً) چُلبلا ، شوخ ، چنچل.

سِیماب پا

نہ ٹکنے والا، نہ ٹھیرنے والا، بے چین، بے قرار، مضطرب

سِیمابْ صِفَت

سِیماب کی طرح بے قرا، کنایۃً: آوارہ، غیر مستقل مزاج، سیلانی، بے چین طبیعت رکھنے والا

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

سِیماب فِطْرَت

رک: سِیماب صفت .

سِیماب وار

پارے کے مانند، پارے کی خاصیت رکھنے والا

سِیماب پائی

بے چینی ، بے قراری ، بھاگ دوڑ.

سِیمابِ کُشْتَہ

मरा हुआ पारा, पारे का कुश्तः, पारद-भस्म ।

سِیماب کاری

پارہ چڑھانے کا کام ؛ (کنایۃ) بیچینی ، بیقراری ، بیتاتی ، بیکلی.

سیماب درگوش

بہرا، جو اونچا سنے

سِیماب وَشِی

سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی

سِیمابِ شِیریں

(طب) مرکیورس کلورائیڈ جو مسہل ہے ، کلومل ، زیبق ، قبض رفع کرنے کی ایک دوا.

سِیمابِیَت

بیقرار، مُضطرب، بیچین

سِیمابِ ایمونِیائی

(طِب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے اور جوئیں تلف کرتا ہے ، طفیلیلہ کش

سِیماب کی خاصِیَت رَک٘ھنا

ایک جگہ قرار نہ پکڑنا ، بہت چُلبلا ہونا

سِیمابُ الطَّبْع

(ادویات) وہ روغن جو پُھولوں ، پتّوں اور چھال وغیرہ میں سے نِکالے جاتے ہیں اور بہت خُوشبودار ہوتے ہیں، حرارت سے ابخرات میں تحلیل ہو جاتے ہیں ان کو عطرتات کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں یہ روغن قراری اور اُڑ جانے والے ہوتے ہیں، گرم ہو کر اُر جانے والا، بے قرار ، بے تاب.

سِیماب قائِم ہونا

پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمابی کَبُوتَر

رک : ”سِیمابی“ ۲.

سِیمابی طَبِیعَت

بے چین رہنے والا ، چُلبلا

سِیمابی اَلْماس

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کی چمک میں چاندی کی سی جھلک ہو

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

سِیمابْیا

کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ

سِیمابی باد پَیما

(کیمیا) پارے دار مقیاس الہوا.

سِیماب مَرنا

پارے کا کُشتہ ہونا

سِیماب مارنا

پارے کو کُشتۂ کرنا

سِیماب آگ پَر ہونا

تڑپنا ، بہت زیادہ بیکلی میں بسر کرنا ، بیچین و مضطرب ہونا .

سِیماب آگ پَر ٹَھہَرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

سِیماب آگ پَر ٹَھیرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

عَقْدِ سِیماب

سیماب کی گولی باندھنا، سیماب کی گولی، پارے کو بستہ کرنا یا باندھنا

تَخْتَۂ سِیماب

(لفطاً) کان٘پتا یا ہلنا ہوا تختہ ، (مجازاً) لرزش زمین ، زلزلے کی کیفیت .

چَشْمَۂِ سِیماب

The sun, the moon

چاہِ سِیماب

وہ گڈھا جو پارے کی کان کے قریب کھود کر اس میں پارہ جمع کرتے ہیں

چَہِ سِیماب

رک : چاہ سیماب .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیماب وار کے معانیدیکھیے

سِیماب وار

siimaab-vaarसीमाब-वार

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سِیماب وار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • پارے کے مانند، پارے کی خاصیت رکھنے والا

فعل متعلق، واحد

  • بے تابانہ، بیقراری کے ساتھ، مضطربانہ، کنایۃ؛ بیقرار، مُضطرب، بیکل

شعر

Urdu meaning of siimaab-vaar

  • Roman
  • Urdu

  • paare ke maanind, paare kii Khaasiiyat rakhne vaala
  • betaabaana, bekaraarii ke saath, muztaribaana, kanaa.eৃ; beqraar, muzatrab, bekal

English meaning of siimaab-vaar

Adjective, Singular

Adverb, Singular

सीमाब-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पारे के भांती, पारे की विशेषता रखने वाला

क्रिया-विशेषण, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رن٘گ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد آْڑ جاتا ہے جُدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر مِلانے سے مل جاتا ہے

سِیماب خُو

شوخ ، چنچل

سِیماب دِل

अधीर, आतुर, उतावला, बेसब्रा।।

سِیماب گُوں

پارے کے رن٘گ کا، پارے کی طرح سفید، پارے کی خاصیت رکھنے والا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب

سِیماب طَبْع

۱. رک : سیماب صفت ؛ ( کنایۃً) چُلبلا ، شوخ ، چنچل.

سِیماب پا

نہ ٹکنے والا، نہ ٹھیرنے والا، بے چین، بے قرار، مضطرب

سِیمابْ صِفَت

سِیماب کی طرح بے قرا، کنایۃً: آوارہ، غیر مستقل مزاج، سیلانی، بے چین طبیعت رکھنے والا

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

سِیماب فِطْرَت

رک: سِیماب صفت .

سِیماب وار

پارے کے مانند، پارے کی خاصیت رکھنے والا

سِیماب پائی

بے چینی ، بے قراری ، بھاگ دوڑ.

سِیمابِ کُشْتَہ

मरा हुआ पारा, पारे का कुश्तः, पारद-भस्म ।

سِیماب کاری

پارہ چڑھانے کا کام ؛ (کنایۃ) بیچینی ، بیقراری ، بیتاتی ، بیکلی.

سیماب درگوش

بہرا، جو اونچا سنے

سِیماب وَشِی

سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی

سِیمابِ شِیریں

(طب) مرکیورس کلورائیڈ جو مسہل ہے ، کلومل ، زیبق ، قبض رفع کرنے کی ایک دوا.

سِیمابِیَت

بیقرار، مُضطرب، بیچین

سِیمابِ ایمونِیائی

(طِب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے اور جوئیں تلف کرتا ہے ، طفیلیلہ کش

سِیماب کی خاصِیَت رَک٘ھنا

ایک جگہ قرار نہ پکڑنا ، بہت چُلبلا ہونا

سِیمابُ الطَّبْع

(ادویات) وہ روغن جو پُھولوں ، پتّوں اور چھال وغیرہ میں سے نِکالے جاتے ہیں اور بہت خُوشبودار ہوتے ہیں، حرارت سے ابخرات میں تحلیل ہو جاتے ہیں ان کو عطرتات کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں یہ روغن قراری اور اُڑ جانے والے ہوتے ہیں، گرم ہو کر اُر جانے والا، بے قرار ، بے تاب.

سِیماب قائِم ہونا

پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمابی کَبُوتَر

رک : ”سِیمابی“ ۲.

سِیمابی طَبِیعَت

بے چین رہنے والا ، چُلبلا

سِیمابی اَلْماس

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کی چمک میں چاندی کی سی جھلک ہو

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

سِیمابْیا

کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ

سِیمابی باد پَیما

(کیمیا) پارے دار مقیاس الہوا.

سِیماب مَرنا

پارے کا کُشتہ ہونا

سِیماب مارنا

پارے کو کُشتۂ کرنا

سِیماب آگ پَر ہونا

تڑپنا ، بہت زیادہ بیکلی میں بسر کرنا ، بیچین و مضطرب ہونا .

سِیماب آگ پَر ٹَھہَرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

سِیماب آگ پَر ٹَھیرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

عَقْدِ سِیماب

سیماب کی گولی باندھنا، سیماب کی گولی، پارے کو بستہ کرنا یا باندھنا

تَخْتَۂ سِیماب

(لفطاً) کان٘پتا یا ہلنا ہوا تختہ ، (مجازاً) لرزش زمین ، زلزلے کی کیفیت .

چَشْمَۂِ سِیماب

The sun, the moon

چاہِ سِیماب

وہ گڈھا جو پارے کی کان کے قریب کھود کر اس میں پارہ جمع کرتے ہیں

چَہِ سِیماب

رک : چاہ سیماب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیماب وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیماب وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone