تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیماب آگ پَر قائِم ہونا" کے متعقلہ نتائج

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

سِیماب آگ پَر ہونا

تڑپنا ، بہت زیادہ بیکلی میں بسر کرنا ، بیچین و مضطرب ہونا .

سِیماب آگ پَر ٹَھہَرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

سِیماب قائِم ہونا

پارے کا آگ پر ٹھہرنا ، پارے میں کوئی ایسی چیز مِلانا کہ وہ آگ کی گرمی سے اُڑ نہ سکے اور آسانی سے کُشتہ ہو جائے

آگ پَر قَائم ہونا

آنچ لگنے سے ہوا میں نہ اڑنا (پارے وغیرہ کے لیے مستعمل).

راج پَر قائِم ہونا

رک : راج پر بیٹھنا.

لَمْبَر پَر قائِم ہونا

لمبر پر قائم رہنا (رک) کا لازم .

نَمبَر پَر قائِم ہونا

۔لازم۔

سِیماب آگ پَر ٹَھیرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیماب آگ پَر قائِم ہونا کے معانیدیکھیے

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

siimaab aag par qaa.im honaaसीमाब आग पर क़ाइम होना

محاورہ

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا کے اردو معانی

  • رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

सीमाब आग पर क़ाइम होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सीमाब आग पर ठहरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیماب آگ پَر قائِم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words